مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
Koi mujhe bataega ye MUNEEB BANGASH kon haii
: مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
۔ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے _,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر___,,جاتے تو اچھا تھا
نہ دل سے وہ نکلتا ہے نہ کوئی اور جچتا ہے
محبت ایسا موسم ہے فنا کر کے بدلتا ہے
دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
❤ -شہنشاہؔ-❤
#آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو
اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!
یہ تو وہ دُکھ ،،،، جو بتائے میں نے
اب وہ سوچو جو چھپائے ہونگے 😭😭😭😭😭😭
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہ
بچھڑنے والے تیرے غم میں مبتلا لوگ
تیرے بغیر بھلا عید کیا مناٸیں گے
😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain