با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
لو ٹ آ ئی ہیں دیکھو با رشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی۔
جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ
میں نے کہا کہ کیسے کٹے گی بن تیرے زندگی
جلتے ہوئے چراغ کو اس نے بجھا دیا
س ایک خوف تھا زندہ تری جدائی کا
مرا وہ آخری دشمن بھی آج مارا گیا
کریں تو کس سے کریں، نا رسائیوں کا گلہ
سفر تمام ہوا __________ ہمسفر نہیں آیا
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
کئ سال سےکچھ خبر ہی نہیں
کہاں دن گذارہ کہاں رات کی ۔۔۔
نہ آج لطف کر اتنا کہ کل گزر نہ سکے
وہ رات جو کہ ترے گیسوؤں کی رات نہیں
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
فیض احمد فیض
غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو
کیسے کیسوں کو محبت کھا گئی
آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر
پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
اس نے بھی اک آہ جدائی پہ ثبت کی
میں نے بھی ایک اشک جوابا گرا دیا
: ﺭﻗﯿﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﻨﺎﯾﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﺳﯿﭩﻨﮓ ﮐﺮ ﻟﯽ

har haqiiqat majaaz ho jaaye
kaafiro.n kii namaaz ho jaaye
minnat-e-chaaraasaaz kaun kare
dard jab jaa.n navaaz ho jaaye
ishq dil me.n rahe to rusavaa ho
lab pe aaye to raaz ho jaaye
lutf kaa intazaar karataa huu.n
jor taa had-e-naaz ho jaaye
umr besood kat rahii hai 'Faiz'
kaash afshaa-e-raaz ho jaaye
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
استاد (شاگرد سے) اچھا یہ بتاوٴ دن میں تارے کیوں نظر نہیں آتے؟ شاگرد: جناب وہ رات بھر جاگتے ہیں اس لیے دن میں سونے چلے جاتے ہیں۔
سچ بھی کہتے ہیں مگر جھوٹ کی لے میں محسن
کچھ دنوں سے یہی انداز ہنر اپنا ہے 
گھر سجانے کا کام باقی ہے
اپنی تصویر کیوں نہیں دیتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain