Aaj Youn Mausam Ne De Jashn-e-Mohabbat Ki Khabar
Phot Kar Rone Lage Hain, Mai Mohabbat Aur Tum
Hamara Haq Toh Nahi hai Per Phir Bhi Tum Se Yeh Kehte Hain,
Hamari Zindagi Le Lo Per Hum Se Dur Na Jaana
saddd
Assalam_u_alaikum All..... Good morning
Na manzil ha na manzil ka nisha ha
kha pay LA chora ha kisi ny
Dill umeed Tora ha kisi ny
Sahara day k chora ha kisi ny
kisi ki adat ho Jana
mohbt ho jany sy zyda khtrnak hota ha


مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
Rishwat Bhi Nahi Leta Kambakht,
Mujhe Lagta Hai Musalman Hai Ishq
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں
عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں
شراب رب نے حرام کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
میری آنکھوں میں نہیں تو میری پلکوں پہ رکھ دو
ان کی یادیں لائے ہو؟ لے آؤ! میرے دل میں رکھ دو
اب وہ آۓ ہیں! اجالا تو ممکن جناب۔۔۔۔۔
ان چراغوں کو بجا کر کسی کونے میں رکھ دو
کیا خبر کس وقت وہ چلے آئے یہاں؟۔۔۔۔۔
پھولوں کو اٹھا کر ان کے رستے میں رکھ دو
دہلیز پہ میرے دل کی جب وہ رکھے گے قدم
ان گلاب جیسے پاؤں کو میرے سینے پہ رکھ دو
وہ اندھیروں میں بھی مجھ کو پہچان لے گا
بس ہاتھ اٹھا کر ان کا میری دھڑکن پہ رکھ دو
ہم سلطنت سے اپنی بن کے شاہ سوار نکلے
ان کی گلی میں جب تارے ہزار نکلے
بڑھتی گئی روشنی جب پتہ چلا انہیں
سو رہا ہے زمانہ اور ہم دیدار کو ہے نکلے
دل تصدیق کر چکا ہے کہ وہ بندہ کمال ہے
اب ڈر لگ رہا ہے کہیں بے وفا نہ نکلے
تمہیں بھی انہوں نے ہنس کر بولا لیا
اخلاق میں تو سب سے وہ بے مثال نکلے
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain