ہم اپنی روز مرہ زندگی کے کاموں میں ٹوٹل 4% دماغ استمعال کرتے ہیں۔۔۔ ایک انسانی دماغ کے اندر اللہ پاک نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ وہ دماغ اور آنکھوں کی مدد سے کسی بھی جاندار یا بے جان چیز کو اپنی مرضی کے مطابق کنٹرول کر کے کوئی بھی کام کروا سکتا ہے۔۔۔
ٹیلی پیتھی جاننے والا کوئی شخص جب مسلسل ایک ہی خیال کسی دوسرے شخص کے دماغ میں منتقل کرتا رہتا ہے تو اس کا دماغ ان خیالات کو قبول کرنا شروع کر دیتا ہے اور وہ انسان بھیجے جانے والے خیالات کے زیر اثر بھیجنے والے شخص کے خیالات کے مطابق کام کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔۔۔
کیا آپ جانتے ہیں انسانی ذہن بیک وقت ریسور اور ٹرانسمیٹر دونوں کا کام کرتا ہے۔۔۔ ہر انسان کا ذہن سگنل بھیجتا بھی اور موصول بھی کرتا ہے۔۔ مسلسل ارتکاز توجہ اور مراقبہ آپ کے ذہن کی یہ صلاحیت اس حد تک بڑھا دیتے ہیں کہ آپ کسی کی بھی سوچ کو پڑھ سکتے ہیں یا اپنے خیالات کسی بھی شخص کے ذہن میں منتقل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔