Damadam.pk
bawla's posts | Damadam

bawla's posts:

bawla
 

PAISE KAMANE KA TARIQA 😱😮
sab se pehle jo chiz apko banani hai uska row material khareedo
Phir use mila ker product banao
Phir tax , transport, profit or salaries k hisab se product price rekho
Marketing kero bech do

bawla
 

Hamary Mulk Mein Shohar Agar Bivi Se Piyar Karey To Bivi Ne Jadoo Karwaya Hai Aur Agar Maa Se Piyar Karey To Ma Ne Jadoo Karwaya Hai......

bawla
 

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے

bawla
 

بائپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچا دی، 7 افراد ہلاک

bawla
 

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی، ملک بوستان

bawla
 

11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے 24.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے،سٹیٹ بینک

bawla
 

Mishkat al-Masabih kitab me hadees sahi hai?

bawla
 

WO KONSI CHIZ HAI JISME DOODH DALO TO PHAT JAYE

bawla
 

لی جانے والی ایک تصویر بھی دکھائی جس میں فوجی اہلکار اور مقامی افراد ان کے ساتھ موجود ہیں۔ایک اہلکار نے سب سے چھوٹے بچے کے منہ سے بوتل لگا رکھِ ہے جبکہ ایک اور اہلکار ایک بچے کو چمچ سے کچھ کھلا رہا ہے۔Reutersکولمبیا کی وزارت دفاع کی ایک ویڈیو کے مطابق بچوں کو ہیلی کاپٹر میں بیٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ملک کے صدر نے بتایا ہے کہ تمام بچوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ان کی بچوں کے دادا سے بات ہوئی جن کا کہنا تھا کہ ’جنگل نے ان بچوں کو لوٹا دیا ہے۔‘ان بچوں کو بازیابی کے بعد ملک کے دارالحکومت بگوٹا میں ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔واضح رہے کہ یہ بچے اپنی والدہ کے ساتھ ایک سیسنا طیارے پر سفر کر رہے تھے جب انجن فیل ہونے پر الرٹ جاری کیا گیا۔ حادثے کے مقام سے تین افراد کی لاشیں مل گئیں لیکن چاروں بچے مدد کی تلاش میں جنگل میں بھٹک چکے تھے۔ان بچ

bawla
 

لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں چار ایسے بچے زندہ حالت میں پائے گئے ہیں جو ایک طیارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی ہفتے تک ایمازون کے گھنے جنگلات میں اکیلے رہنے پر مجبور ہوئے۔ان بچوں میں سے ایک کی عمر صرف ایک سال ہے جبکہ باقی بچوں میں سے ایک چار سال، ایک نو سال اور ایک کی عمر 13 سال ہے۔کولمبیا کے صدر نے ان بچوں کے ریسکیو ہونے کو پورے ملک کے لیے خوشی کا موقع قرار دیا۔ان بچوں کی والدہ اور دو پائلٹ یکم مئی کو اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب ان کا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔اس حادثے کے بعد لاپتہ بچوں کی تلاش شروع کی گئی جس میں درجنوں فوجیوں اور مقامی افراد نے حصہ لیا۔کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے کہا کہ ’وہ تنہا تھے اور انھوں نے خود سے زندہ رہنے کی ایسی مثال قائم کی جو تاریخ میں باقی رہے گی۔‘صدر نے 40 دن سے لاپتہ بچوں کی بازیابی کے موقع پر

bawla
 

خواتین کو جوڑوں کی تکلیف زیادہ ہوتی ہے اور عمر کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، کیونکہ زیادہ تر خواتین کا بچے ہونے کے بعد وزن بڑھ جاتا ہے۔ اور یہ درد وزن اٹھانے اور زیادہ محنت مشقت والا کام کرنے سے اور بڑھ جاتا ہے۔ پر یہ مسئلہ صرف بڑی عمر کی خواتین کو ہی درپیش نہیں ہے بلکہ آج کل نوجوانوں لرکیون کو بھی آفس میں کام کرنے کی وجہ سے کندھوں اور پیروں میں درد رہنے لگا ہے۔ اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسا آسان تیل بنانا سیکھارہے ہیں، جس سے جوڑوں کا درد، مسلز کا درد اور موچ وغیرہ میں بھی راحت ملے گی۔ تو چلیئے شروع کرتے ہیں۔ تیل بنانے کیلیئے اجزاء: ۔ تیز پتّے 6 عدد ۔ روز میری 1 چمچ ۔ زیتون کا تیل 1 کپ روز میری کے خشک پتّے باآسانی پنساری کی دکان یا پھر سپر اسٹور سے مل جائیں گے۔ اگر تازہ لینا چاہتے ہیں تو اس کی دو ڈالیاں لے کر اسکے پتے الگ کردیں۔ تیل بنان

bawla
 

ME ROZ NEWS DAAL RAHI HON FOLLOW KEREN SAB 😔 🤞👍

bawla
 

این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سائیکلون بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کراچی سے 910 کلومیٹر اور ٹھٹھہ سے 890 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب ہے ۔اگلے 24 گھنٹوں تک سائیکلون کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے۔ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی ، سمندری طوفان اور سیلاب کے زد میں آ سکتے ہیں۔این ای او سی میں بائپر جوائے کی پیش رفت پر مسلسل نگرانی جاری ہے،مئی میں باضابطہ طور پر سمندری طوفان کے بارے میں متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا تھا۔

bawla
 

حال ہی میں انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک پرائیویٹ کالج کی 26 لڑکیوں کو قے، سردرد اور چکر آنے کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ یہ کالج اننت پورم ضلع کے بکرایاسمدرم میں واقع ہے۔
ان طالبات نے بیمار ہونے سے ایک رات پہلے کالج کے ہاسٹل میں کھانا کھایا تھا جس کے بعد انھیں فوڈ پوائزننگ ہو گئی۔
اس سے قبل آندھرا پردیش کے سریکاکولم ضلع کے ٹیکلی میں بھی 29 طالبات کو فوڈ پوائزننگ کی شکایت پر ہسپتال میں داخل کرانا پڑا تھا۔ یہ تمام لڑکیاں پسماندہ طبقے کی لڑکیوں کے ہاسٹل میں رہ رہی تھیں۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً 16 لاکھ افراد ہر سال فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں یا آلودہ کھانا کھانے کے بعد بیمار ہو جاتے ہیں۔

bawla
 

حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے صندل خٹک عدالت پہنچ گئیں

bawla
 

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شدید طوفان اور بارش ہوئی ، ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی میں سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لا کر سول انتظامیہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔زخمیوں کو ضلعی ہسپتالوں میں پاک فوج کی مدد سے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ضلع بنوں کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

bawla
 

امریکی ریاست نیش وِل کے ایک 57 سالہ شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ مسلسل 100 دن تک دن میں تین بار میکڈونلڈ کا فاسٹ فوڈ کھا کر 60 پونڈ (27 کلوگرام) جسمانی وزن کم کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو، فاسٹ فوڈ شاید آپ کی پہلی ایسی چیز ہوگی جسے آپ کو فوراً چھوڑنا ہوگا- لیکن نیش وِل کے اس شخص کا ڈائٹنگ کا تجربہ آپ کو چیزوں کو بالکل مختلف نقطہ نظر سے دیکھنے پر مجبور کر دے گا۔
57 سالہ کیون میگنیس کہنا ہے کہ وہ میکڈونلڈ کے بگ میکس، کوارٹر پاؤنڈرز، فرنچ فرائز اور سیب کے پکوڑے 100 دنوں تک مسلسل دن میں تین بار کھا کر جسمانی وزن میں کافی حد تک کمی کرنے میں کامیاب ہوئے۔

bawla
 

مسلسل 100 دن تک دن میں تین بار میکڈونلڈ کھانے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟ ایسا فائدہ کہ آپ حیران رہ جائیں

bawla
 

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن اور موجودہ دہائی کا بڑا دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر جہنم واصل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خطرناک ترین دشمن کی افغانستان میں پر اسرار ہلاکت سامنے آئی ہے۔ دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے صوبے کنڑ میں جہنم واصل ہوگیا۔ ہلاک دہشتگرد پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔ذرائع کے مطابق دہشتگرد اور اُس کی فیملی بھارت سے ہجرت کر کے افغانستان آئی تھی۔ دہشتگرد ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں بھی شریک رہا۔دہشتگرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں حملوں کا ماسٹر مائینڈ رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ثناء اللہ غفاری اپریل 2020 سے اسلامک اسٹیٹ خراسان کا سرغنہ تھا اور آپریشنز کا ماسٹر مائئڈ رہ چکا تھا۔ 2021 میں اقوام متحدہ، امریکا اور یورپین یونین کی جانب سے ثن

bawla
 

صدر ، وزیر اعظم ، کابینہ اراکین اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کیلئے4ارب سے زائد مختص