گراؤں گا میں اسکا بادشاہ زمیں پر منہ کے بل
ہراؤں گا اسے پیادے کی چال چلتے ہوئے
میں اسکے بعد خود کو اتنا سنواروں گا
رہے گا وہ باقی عمر ہاتھ ملتے ہوئے۔
iPhone 14 کا سب سے اچھا فیچر یہ ہے کہ وہ اوقات سے باہر ہے 😓😕📱
زیادہ پیسے آنے سے جو ٹینشن ہوتی ہے نا، کہ اتنے پیسوں کا کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔ بس وہ ٹینشن چاہیئے مُجھے 😕
پیسہ
،،،،،،،،
ہر غم مٹائے منٹوں میں
💸💸💸💸
تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان! بولا کر
دِل لگانے سے بہتر ہے بندہ سن بلاک لگا لے،،، 🌚 قسمے کالے ہو گئے آں
عداوتیں تھیں رنجیش تھیں تغافل تھا
بچھڑنے والے کے پاس مگر پیسے نہیں تھے 😐😂
ماہرِ تنہائی
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے۔۔۔۔
اور تُو میر کے دِیوان پہ چھایا ہوا شخص۔