Damadam.pk
beauti.786's posts | Damadam

beauti.786's posts:

beauti.786
 

یہاں بکتا ہے #سب کچھ
ذرا سنبھل #کر رہنا...... 🎈دوســـــت
#لوگ #ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں
#غباروں میں ڈال کر...... 🎈

beauti.786
 

اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے

beauti.786
 

good night everyone have a nice dream😴😴😴😴

beauti.786
 

تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کے👈 ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کا ہو جائے ❣❣❣

beauti.786
 

تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،، دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،، دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،، ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.

beauti.786
 

مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!✌❤❤✌

beauti.786
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤

beauti.786
 

وہ میری داستاں تھی صاحب😊
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنادیا, 💔😞
#ArmaaN

beauti.786
 

.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.

beauti.786
 

میری زندگی ایک بند کتاب ہے 💔
جسے آج تک کسی نے کھولا نہیں 💔
جس نے کھولا اس نے پڑھا نہیں 💔
جس نے پڑھا وہ سمجھا نہیں 💔
اور جو سمجھ سکا وہ ملا نہیں
#_Silence for long time.

beauti.786
 

✍️ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں. 💕 👍

beauti.786
 

good night everyone😴

beauti.786
 

عورت کا سب سے اچھا دوست اس کا شوہر ہے اگر وہ سمجھنے والا ہو

beauti.786
 

good night have a nice dream

beauti.786
 

طوفان کا آنا بھی ضروری ہے زندگی میں تا کہ پتہ چلے کے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے اور کون ہاتھ چھوڑ کر

beauti.786
 

رنگوں سے ڈر نہیں لگتا رنگ بدلنے والوں سے ڈر لگتا ہے

beauti.786
 

*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
🌹🌹🌹

beauti.786
 

ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہیں
تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اُس سے اتنی نفرت کیوں؟؟
اب یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دیں یا دوسروں کی غلطیاں معاف کرنا سیکھ لیں

beauti.786
 

انسان کا کردار ہی اسکی پہچان ہے💯
ورنہ ایک نام کے ہزار انسان ہیں🔥

beauti.786
 

_🌱 تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے 🔥💯🔥