Damadam.pk
beauti.786's posts | Damadam

beauti.786's posts:

beauti.786
 

ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہیں
تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اُس سے اتنی نفرت کیوں؟؟
اب یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دیں یا دوسروں کی غلطیاں معاف کرنا سیکھ لیں

beauti.786
 

اگردل کسی ایک بات پر بھی اداس اور پریشان ہو تو دنیا جہاں کی رونقیں ,خوشیاں اور لوگ مل کر بھی آپ کو خو ش نہی کر سکتے

beauti.786
 

عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے ہی نظریں جھک جائیں۔

beauti.786
 

_____آفت نہیں ہوں
_______جو ٹل جاؤ گی
🔥 👀 عادت ہوں صاحب
😍😍 لگ جاؤ گی 😍
❤Angel❤

beauti.786
 

انسان کا کردار ہی اسکی پہچان ہے💯
ورنہ ایک نام کے ہزار انسان ہیں🔥

beauti.786
 

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر😇🌚
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر 🔥🥀

beauti.786
 

میری زندگی ایک بند کتاب ہے 💔
جسے آج تک کسی نے کھولا نہیں 💔
جس نے کھولا اس نے پڑھا نہیں 💔
جس نے پڑھا وہ سمجھا نہیں 💔
اور جو سمجھ سکا وہ ملا نہیں
#_Silence for long time.

beauti.786
 

*آپ لاکھ خوبصورت سہی ،♥️*
*ایمان اور حیا نہیں تو کچھ نہی🔥🍂* *❂═════❀۩💖۩❀═════❂*
⛲࿇✦•┈❁✨🕊✨❁┈•✦࿇⛲

beauti.786
 

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے.

beauti.786
 

لوگ ٹھیک کہتے ہیں بدل گئی ہوں میں😒
بچپن میں کیوٹ🤗 تھی اب بیوٹی فل😋🙈 ہو گئی ہوں💕

beauti.786
 

💔💘 ھم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح ضرور ہے ❤️💕
💞 جو ایک بار ھاتوں سے گر جائے تو پھر کھبی ملا نہیں کرتے 💞

beauti.786
 

محرم صرف لباس تبدیل کرنے کا نام نہیں۔۔۔کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارا کردار حسینی ھو🙏🏻

beauti.786
 

خاموش بیٹھے ہیں تو لوگ کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں...!!
ذرا سانس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھ لیتے ہیں...!!!

beauti.786
 

"عورت کو چاند تاروں کی نہیں
عزت کی ضرورت ہوتی ہے"❤
تم بن

beauti.786
 

!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
💯✔صــــــــاحِب✔💯
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔

beauti.786
 

مردانگی اس میں نہیں کہ
کسی کی بہن کو پھنسایا جائے
مردانگی اس میں ہے کہ
دوسروں کی بہن کی بھی
اپنی بہن جتنی عزت کی جائے

beauti.786
 

"کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم💔
ترستے ہیں🙇♂ وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم🖕🔥💯

beauti.786
 

بیٹیاں ہارتی نہیں
انہیں ہرایا جاتا ہے
لوگ کیا کہیں گے
کہ کہ کے چپ کرایا جاتا ہے🙂🐰💔

beauti.786
 

کس دورجہالت میں جی رہے ہیں ہم 💗
اقبال 💐
یہاں آدم کا بیٹا خوش ہوتا ہے حوا کی بیٹی کو بے نقاب دیکھ کر 💔💔💔

beauti.786
 

good night everyone