Damadam.pk
beauti.786's posts | Damadam

beauti.786's posts:

beauti.786
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی🙃
بڑے پیار سے زخم دیتے شدت سے چاہنے والے💔

beauti.786
 

*ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہے*
*نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں*
*اور لوگ کھو دیتے ہیں*❤

beauti.786
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
پھر زمانے نے ہر رنگ __ دکھایا مجھے

beauti.786
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتے ہیں

beauti.786
 

میری زندگی میں آنے والے تمام گٹھیا لوگوں کا بھی شکریہ
جن سے میں نے یہ سیکھا کے مجھے ان کہ جیسا نہیں بننا

beauti.786
 

پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو
کیونکہ
اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے

beauti.786
 

بڑی سے بڑی بات پہ ہار نہ ماننے والے اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ''ٹوٹ" جاتے ہیں

beauti.786
 

sorry everyone good night i go to want

beauti.786
 

good night everyone

beauti.786
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

beauti.786
 

یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے ۔۔۔؟
؟اے دل ؁❤️
مل جائے تو باتیں لمبی بچھڑ جائے تو راتیں لمبی ۔۔۔؟
😔😔

beauti.786
 

جھوٹ کا بھی ایک ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا لگتا ہے اور کوئ دوسرا بولے تو کڑوا

beauti.786
 

آپ کب صحیح تھے یہ کوئ یاد نہیں رکھتا_
لیکن! آپ کہاں غلط ہو یہ کوئ نہیں بھولتا

beauti.786
 

وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے

beauti.786
 

Happy independence day for all members

beauti.786
 

Hello friends kha ho sab

beauti.786
 

Hello gyz kha ho sab

beauti.786
 

Hi gyz kha bzy ho Ap sab

beauti.786
 

میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 👫

beauti.786
 

کامیاب زندگی کے تین راز
👈قرآن مجید
👈درود شریف
👈اور نماز❤️
جمعہ مبارک 😇