اداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے __ خزاں میں پتے اگانے والا
گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
کوئی دکھائے محبتوں کے سراب مجھ کو
میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے ___ نئی رتوں کا پیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے
کوئی پیامبر ___ کوئی امامِ زماں ہی آئے
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے!!
#چارلی۔۔ !!!.??
کوشش اتنی ہیں کہ کوئی روٹھے نہ ہم سے
ورنہ نظر انداذ کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے🔥🔥
مــــرد کی خوبصـــورتی اسـں کی شــکـل مـیـں
نہــیـں اســـں کــے الــفــــاظ مــیــں ہــوتــی ہــے❤🔥
••°چارلی°°!
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ🌚🔥
اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں چاہتے 💔🥀
#چارلی
عجب واویلا تھا کہ ' عید ہو گی پھر اُنکی دید ہو گی
عید رخصت ؛ نصیب ناقص ؛ انتظار ضائع ؛ اُمید قائم.!
کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں
پتھروں سے بھی وفا کرتے ہیں
تم زخم دیکر بھول جاتے ہو
ہم چوٹ کھا کر بھی دعا کرتے ہیں
کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں
پتھروں سے بھی وفا کرتے ہیں
تم زخم دیکر بھول جاتے ہو
ہم چوٹ کھا کر بھی دعا کرتے ہیں
منزل پانا بہت دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی بات ہے
غرور میں رہوگے تو راستے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی نہیں دیکھ پاؤ گے🙄🙄🙄
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے*
*بلکہ یہ ثابت کرنے کے لئے کے آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے*🙏🏻
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر_کسی اور طرف..!!
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا..!!
بہت سستے ہیں ہم صاحب
میٹھا بولو اور خرید لو
چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں
🔥🔥
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،، دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،، دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،، ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤
ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں ۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے
Assalam o alaikum subha pakher everyone
مطلب والے وفا کی قیمت کیا جانے
جو بے وفا ھو وہ وفا کیا جانے
جن کو ملتا ھو ہر موڑ پر نیا ساتھی
وہ ھم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
گزر گیا وہ وقت جب ھم تیرے طلبگار تھے،
اب زندگی بھی بن جاو تو ہم قبول نہیں کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain