____🌸🍃🌺
"برتن اور ظرف چھوٹا ہو تو زیادہ چیز سنبھال نہیں سکتا، چھلک جاتا ہے، چاہے علم ہو، دولت ہو، تقوی ہو، شہرت ہو، محبت ہو یا عزت ہو"۔۔۔❤🌸🍁
کل ایک لڑکی سے پوچھا آپ لاہور سے ہیں 😕
آگے سے عجیب جواب
کہتی قسم سے کبھی باہر سے کھانا نہیں کھایا🙄😂🤣
______🌸🍃🌺
محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے 🔥
جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے 💕💯
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دِل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں