Man cannot get anything unless he is given it from heaven
انسان کچھ نہیں پا سکتا جب تک اسکو آسمان سے نہ دے جائیں..
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔.
Faith opens the door for miracles
Ameen 💖💖💖💖💖💖💖
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں..❤❤
✌مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال-دیتے ہیں.
💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
اُس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے
ہم نے مسکرا کر کہا ہم جیسے ہی کی تلاش کیوں😌
ساحل پر جب آتے ھیے تم جسیی انکھوں والے لوگ!!!!
لہریں شور مچاتی ھیں لو آج سمندر ڈوب گیا !!!!!
اپنے پہلو میں وہ غیروں ..........کو بٹھاتا کیوں ہے
مجھے چاہتا نہیں تو مجھے........... جلاتا کیوں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain