ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا..😆 لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟؟😍 طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😜 لڑکی کو غصہ آیا 👿 طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری میں کھٹائی پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا..😤 اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😠 طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😑 لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟ طوطا بولا : آپ کا شوہر .. لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟؟ طوطا : آپ کا دیور لڑکی : اگر تین ہوں تو ؟؟ طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر..😕 لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟😌 طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) پانی لے آ استاد 😣 میں نے