Damadam.pk
bhotni44's posts | Damadam

bhotni44's posts:

bhotni44
 

Assalm O alikum Frnds me Ayesah ki sis ye jis ki id thi uski kuch dino phle death hogi h ik accident me plz uski magfirat ki dua krye ga sary. Allah ap logo ko apni hifzo amaan me rakhye hamesha hasty muskarty rahn ap log meri sis k liye dua krye ga plz JazakAllah🙏🏻😢 Allah hafiz

bhotni44
 

Assalm O alikum!
HAPPY EID TO ALL DAMADAM USERS....♥:)

bhotni44
 

رمضان المبارک کی دعائیں:
پہلا عشره :
"ياحي ياقيوم برحمتك استغيث."
دوسرا عشره:
"استغفرالله ربي من كل ذنب واتوب اليه."
تيسرا عشره:
"اللهم اجرنی من النار."

bhotni44
 

جب آپ سائنس کی کُتب کو صرف چُومنے سے ڈاکٹر نہیں بن سکتے
تو قرآن مجید کو صرف چُومنے سے مومِن کیسے بن سکتے ھیں؟؟
قرآن پڑھا کریں۔

bhotni44
 

🍁 *بچوں کے متعلق دس باتیں* 🍁
➖▪️🌟
1️⃣۔ *بہت خوب! یا شاباش*
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہر بار آپ کے بچے کی جانب سے کوئی نئی بات سیکھنے پر ’’بہت خوب‘‘ یا ’’شاباش‘‘ وغیرہ جیسے عام سے الفاظ کہنابجائے اس میں اعتماد پیدا کرنے کے، آگے بڑھنے کے لئے اسے آپ کی تعریف کا محتاج بنا دیتے ہیں۔ *ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعریف مناسب و موزوں مواقع پر کریں اور مختصرالفاظ استعمال کریں یعنی بجائے اسکے کہ ’’بہت اچھا کھیلے‘‘ یہ کہیں کہ ’’اپنے ساتھیوں کا تم نے اچھی طرح ہاتھ بٹایا*۔‘‘
2️⃣۔ *محنت کی ترغیب*
سچ ہے کہ بچہ جتنا زیادہ وقت سیکھنے میں صرف کرے گا اس کی مہارت اتنی ہی بڑھے گی۔ مگر دوسری جانب یہ پرانی کہاوت اس دباؤ کو بڑھا سکتی ہے جو آپ کابچہ جیتنے یا مہارت حاصل کرنے کے لئے برداشت کررہا ہوتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں، ’’اس سے یہ پیغام جاتا ہے کہ اگر آپ

bhotni44
 

❤ جنرل نالج دلچسپ معلومات ❤
سوال1: ایسا کون سا جانور ہے جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں؟
جواب: ہاتھی اور چوہا
سوال 2: وہ کون سا جانور ہے جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے؟
جواب: مینڈک
سوال 3: وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو ماہ لکھ دی جاتی ہے؟
جواب: جاپان
سوال 4: وہ کون سا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟
جواب: جھاواں پتھر
سوال 5: کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟
جواب: جنگی انجیر کی
سوال 6: دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟
جواب: شنگھائی
سوال7: دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: بنگلہ دیش
سوال8: سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟
جواب: چین
سوال9: دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟
جواب: جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں

bhotni44
 

#RAMAZAN__VOCABULARY
Fast-----------روزہ
Keep Fast--------روزہ رکھنا
BreakFast---------روزہ توڑنا
Observefast--------روزہ رکھنا
Breakfast-------------افطاری
Pre-dawn-meal---------سحری
Call for prayer-----------اذان
Extra prayer-------------نوافل
Long prayer---------------تراویح
Offer---------------ادا کرنا
Perform------------اداکرنا
Read the rosary----------تسبیح پڑھنا
Read the beeds-----------تسبیح پڑھنا
Recite-------------تلاوت کرنا
Recitation-------تلاوت
Forbiddens----------مکرو
Month of forgivene

bhotni44
 

۔🌹🌹
*مُختـــــصر پُـــر اثَـــر*
بہت زیادہ رنگین خواب
دیکھنے سے بہتر ہے کہ
انسان اپنی زندگی کی
بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں
کو تسلیم کر لے....!!

bhotni44
 

...
```کبھی کبھی انسان ایک ہی شخص سے کئی بار ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے جان بوجھ کر نہیں سنبھلتا پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ وہ صرف اس لئے ایسا کرتا ہے کہ وہ ٹھوکریں مارنے والے شخص سے محبت کرتا ہے،اور کبھی کبھی انسان اپنے آپ سے اتنا بیزار ہو جاتا ہے کہ خود کے سامنے بیٹھ کر اپنے ہاتھ جوڑ لے اور خود سے آزادی کی آہ زاری کریں اور کونے میں بیٹھ کر آنکھوں سے آنسوں بہائیں زندگی میں اکثر کچھ لوگ محبتوں کی عوض مطلب نکال آتے ہیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کسی کے جذبات سے کہ ٹوٹے گئے....!!!``

bhotni44
 

..بے رحم زندگی
جب آنکھیں پانی سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنا پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا 🌹

bhotni44
 

*🌹طنزاوربحث🌹*
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ھوجاتے ہیں کبھی بھی اپنوں سے ایسی لڑائی نہ لڑنا لڑائی تم جیت جاؤ اور اپنوں کو ھار جاؤ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ

bhotni44
 

*•••💓 ذکـر من القُـرآن الکَریـم : (52) 💓•••*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
💫۔ قـرآن مـجـیـد کـی صِفـات اور کـائـنـات
پـر غـور و فـکـر
*📖 || ❶* قـرآن مـجـید کـی صِـفـات```~52``` *||*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*﷽《وَلَوۡ شِئۡنَا لَبَـعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ قَرۡيَةٍ نَّذِيۡـرًا۞ فَلَا تُطِـعِ الۡكٰـفِرِيۡنَ وَ جَـاهِدۡهُمۡ بِهٖ جِهَـادًا كَبِيۡـرًا۞》*
《اور اگر ہم چـاہتے تو ضـرور ہر بسـتی میں ایک ڈرانے والا بھیجتے• چنـانچہ آپ کافـروں کی بات نہ مانیں اور اس قـرآن کے ساتھ ان سے جہـاد کریں، بہت بڑا جہـاد•》
*📕【 سورة الفرقان : ❪٥٢-٥١❫ 】*
https://t.me/ZikrQuran

bhotni44
 

*🎗 سلسلة آثار الصحابة : (30)🎗*
☀سیدنا عبداللہ بن مسعود رضي الله تعالى عنہ نے فرمایا :
*« مومن کے اخلاق کا سب سے زیادہ گھٹیاپن اور کمینگی فحش گوئی ہے ».*
📒 |[ الصمت لابن أبي الدنيا : ٣٢٥ ]|

bhotni44
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*اگر دوسروں کو کسی کام سے روکنا چاہتاہے تو اسکی ابتداء اپنے آپ سے کر*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

bhotni44
 

💫 *علم بغیر عمل کے نفع تو دیتا ہے مگر عمل بغیر علم کے فائدہ نہیں بخشتا اپنا بوجھ خلقت میں سے کسی پر نہ رکھ خواہ کم ہو یا زیادہ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

bhotni44
 

!اسلام علیکم
💫 *جو شخص مصیبت کے وقت اوّل اپنی تدبیروں اور پھر خلق خدا کی امداد سے عاجز ہو کر رب کائنات کی جانب رجوع کرتا ہے رب کائنات بھی اس کی طرف سے منہ پھیر لیتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

bhotni44
 

Q: حج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں؟
A: ایک
B: دو
C: تین
D: کوئی ہیں
Check Answer
ایک

bhotni44
 

Q: کس کافر کے نام سے ایک سورت قرآن پاک میں موجود ہے؟
A: سورۃ نصر
B: سورۃ اللہب
C: سورۃ الفیل
D: سورۃ العنکبوت
Check Answer
سورۃ اللہب

bhotni44
 

پل صراط کہاں واقع ہو گا؟
A). قبر میں
B). خانہ کعبہ میں
C). میدانِ حشر میں
D). جنت میں
View Answer
Correct: C

bhotni44
 

Q: ہر دور کا ذہین ترین آدمی کسے کہا جاتا ہے؟
A: آئین سٹائیں
B: ارسطو
C: افلاطون
D: فیشاغورث
Check Answer
ارسطو