Damadam.pk
bijli-007's posts | Damadam

bijli-007's posts:

bijli-007
 

تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل کے ۔۔۔
۔۔
وہ ایک پرندہ جو اونچی اڑان رکھتا تھا ۔۔

bijli-007
 

میں بہت جذباتی ہوں ۔۔۔۔
سمندر کی طرح ۔۔
کبھی طوفان کبھی اتنی خاموش ہو جاتی ہوں کہ ۔ بڑے سے بڑے طوفان میں بھی خاموشی سی بہہ جاتی ہوں

bijli-007
 

جذبہ چاہے محبت کا ہو یا شدید نفرت کا ۔۔
دونوں صورتوں میں انسان کو تھوڑ دیتا ہے

bijli-007
 

اپنی خوبصورتی اپنے پاس رکھو ۔
ہم کردار دیکھ کر مرید ہو جاتے ہیں

bijli-007
 

مُجھے بہُت سارے لوگوں نے دعائیں دی ہوگی لیکن۔ آج مُجھے کسی نے جو دعا دی ہے ۔۔
میں بہت سکون محسوس کر رہی ہوں😍😍😍😍🥰🥰🥰🥰🥰

bijli-007
 

ھغہ بہ نور خلق مزے کوی نخرے بہ کوی ۔۔
۔۔۔
مونگ دہ قیامت پہ انتظار کے ورزے شپے تیراو

bijli-007
 

جب ہمیں نصیحت کی ضرورت ہوتی ہے تو لوگ ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ہمارے ۔۔اور جب ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہوتی ہے تو نصیحت کرنے لگ جاتے ہے ۔۔۔

bijli-007
 

لوگ کہتے ہیں مخلصی نے ہمیں مروا دیا ۔۔۔۔
۔۔
غلط ہے ۔ کیونکہ مخلصی انسان کو ناکام نہیں ہونے دیتی ۔۔
اور جس نے تمہیں مروا دیا وہ مخلصی نہیں سیاست ہوتا ہے جو آپ چلاتے ہو ۔۔

bijli-007
 

سر پر سے وار پھینک دیتے ہیں ایسے لوگوں کو ۔۔
جن کو لگتا ہے ہم اس کے بنا جی نہیں سکتے ۔۔
bijli 😎😎✌️✌️✌️✌️

bijli-007
 

اگر مشکلات نہ ہوتے تکالیف نہ ہوتے تو لاکھوں انسان پاگل ہو جاتے ۔
کیونکہ زندگی کا کوئی حقیقت نہیں ہے ۔
اب تو انسان اپنی ذہنی الجھنوں میں الجھا ہوا ہوتا ہے ۔
تب انسان فارغ ہوتا ۔
میں نے اکثریت ایسے لوگوں کی دیکھا ہے جو
ہر قسم کی آسائشوں میں بھی ڈیپریشن کا شکار ہے کہ کچھ ہے نہیں کہنے کو

bijli-007
 

لوگ کہتے ہیں مرد روتے نہیں مرد اپنا درد بیان نہیں کر سکتا ۔۔
اگر بالفرض مرد ایسا کرنے لگ جائے نہ ۔
تو کوئی بھی لڑکی زندہ نہ رہ پاتی ۔
کیونکہ یہاں مرد کی ہی سنی جاتی ہے ۔
مرد کی خاموشی میں بھی اتنا طاقت ہے کہ وہ جی سکتا ہے ۔
۔۔

bijli-007
 

عجیب بات تو یہ ہے کہ دو لوگ لڑتے ہیں پر ان میں غلط کوئی بھی نہیں ہوتا🤔🤔

bijli-007
 

غلطی ہمارے دماغ کی ہوتی ہے ۔۔
لوگ تو صرف بات کرتے ہے۔ ۔
باقی سب کچھ دماغ بناتے ہیں ۔

bijli-007
 

میں بھی جاھل ہوں اور اردگرد رہنے والے بھی جاھل ہے۔۔
بس فرق اتنا ہے کہ میں جان گئی ہوں اور لوگ نہیں جانتے

bijli-007
 

عجیب بات یہ ہے ۔
کہ میں نے ہمیشہ جھکنے والے لوگوں کو ہی انچائئ پر دیکھا ہے ۔۔

bijli-007
 

لوگ کہتے ہیں صبر کرو یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔۔
وقت گزر تو جاتا ہے لیکن انسان۔ اس ایک ہی لمحے میں قید ہو جاتا ہے

bijli-007
 

لوگ کہتے ہیں جب غلط نہیں ہو تو ڈرنا کیسا ؟؟؟؟۔۔
لیکن مجھے ڈر اس بات سے لگتا ہے کہ لوگ صرف اپنی مرضی کی بات سنتے ہیں اور بولتے ہیں ۔۔

bijli-007
 

میری معصومیت کی انتہا اؤر کیا بتاؤں میں ۔۔🙈🙈۔
یہ سوچ کر کے میں پوسٹ نہیں کرتی ۔کہ لائیک کرنے والے تھک جائیں گے ۔۔🙈🙈🙈🙈🥰۔

bijli-007
 

کتنی عجیب بات ہے کہ ہم جب کہی وفاداری کی بات ہوتی ہے تو ہم انسان کتوں کی مثال دیتے ہیں

bijli-007
 

پتہ نہیں لوگ کیسے لوگ بدلتے ہیں ۔۔
ہمارا تو تکیہ بھی بدل جائے تو نیند نہیں آتی