مرد اپنے بیوی پر پابندیاں لگائیں تو اسے اپنے بیوی سے محبت ہے۔ ۔
اگر بیوی ایسا کریں تو وہ شک مزاج ۔ ۔
ہم جتنا مردے کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں ۔۔ اتنا اگر کسی زندہ کو سہارا دینا افضل سمجھتے تو لاکھوں انسانوں کی زندگی سنوار جاتی
نماز کے طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئے ۔۔
جب اپنے عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا
koyi to ta jo mujy taam liya os ne. ..
warna. sub gerany me lagy tee 🤔🤔🤔
allah 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
نَبِّئِیْ عِبَادِیْ اِنِّیْ اّنا الغَفُوْرُ الرَّ حِیم ۔۔
میرے بندو کو خبر کر دو بےشک میں بہت بخشنے والا مہربان ہوں ۔۔
😍😍😍😍😍😍
۔
کون لوگ کہتے ہے دنیا میں سکون نہیں ۔۔۔
۔
اَلَا بِذِ کْرِ اللہِ تّطْمَئِنُّ الْقُلُوْب ۔۔
خبردار اللہ کے زکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے ۔۔❤❤❤😍😍😍
❤❤ ❤❤.
❤. ❤. ❤.
❤. ❤.
❤. اللہ جلالہ ❤.
❤. ❤.
❤. ❤.
❤. ❤.
❤. ۔۔
my love 👆🏻 bijli007
نا جانے کیسے پرکھ لیتا ہے مجھے میرا خدا ۔۔۔
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور مجھے ہار نے بھی نہیں دیتا ۔۔۔
رزق خدا دیتا ہے ۔۔ اور جو تمہارے تقدیر میں ہوگا۔۔۔ ہر صورت ملے گا. ۔۔۔ ۔۔اور جو نہیں ہوگا. وہ مل کر بھی جائے گا ۔۔۔ ۔۔ ۔ میں نے بہت سے امیرو کو. مجبوریوں کیلئے روتے دیکھا ہے. ۔اور بہت سے غریبوں کو پر سکون ۔۔۔
مونگہ پہ تیر وخت پہ سے نہ جاڑو ۔۔
ملگرو ۔۔۔
بس راتلونکی زندگی دے پہ قلار شی ۔
وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ زِکْرِیْ فَاِنّ لَہ مَعِیْشَۃً ضَنْکًا۔۔
سورت طہ ایت نمبر
۱۶۴ ۔پس جو ہمارے زکر دے اعراض کرتا ہے تو اسکی زندگی تنگ ہو جاتی ہے ۔
لمہحہ فکریا
کسی کی دل میں دھڑکنے میں وہ مزہ کہا جو کسی کی آنکھ میں کھٹکنے کا ہوتا ہے 😎😎😎🙈🙈
.کبھی زمیندار کو دیکھوں جس کا ایک پودا مرجھا جاے ۔ اسکی طبیعت مرجھا جاتی ہے ۔۔۔
یہاں پورے اسلام کا چمن مرجھا چکا ہے ۔۔
اور مسلمان بےحس ہو چکے ہے ۔۔ ۔۔
سکون کہا سے آئے؟؟؟؟..
قرآن مٹی کی دھول میں الماری میں پڑا ہوا ہے ۔ خوشیاں کہا سے آئے ؟؟؟۔۔
سوچو۔۔؟؟؟؟۔۔
اس جال موت آگیا تو ۔؟؟؟۔۔
ہر طرف حسد ۔جھگڑے قتل و غارت ۔۔کیا اسلئے نبی آئے تھے ۔؟؟؟.
کیا اسلئے راتو کو اٹھ اٹھ کر روئے تھے ۔۔😭😭😭😭😭😭۔۔
یہ کونسی توحید ہے ؟یہ کونسا رسالت ہے ؟؟ کیا یہ عشق مصطفیٰ ہے ؟؟؟ جس نے مسلمان کو مسلمان کا دشمن بنا دیا ہے ۔۔۔ اللہ کو راضی کرو ابھی بھی وقت ہے. ۔۔ توبہ کرلو 😭😭😭🙏 اللہ ہمیں اس مبارک رمضان کے صدقے سچی توبہ کی توفیق نصیب کریں۔امین
جوکرنا ہے کرو ۔۔ جو مرضی کرو ۔۔۔
خوب پیسے کماؤ ۔۔
خوب ترقی کرو ۔۔
دنیا گھوم کر آؤ ۔۔
جو دل چاہے کرو ۔۔
آخر موت ہے ۔۔
آخری سٹیج موت ہے ۔۔
😭😭😭
اس سے پہلے موت ہمارے سر پر کھڑا ہو جائے. اللہ کو اپنا لو ۔۔۔🙏🙏😭 ۔
اللہ کی قسم اس اندھیرے قبر میں صرف اللہ ہی ہمارے. ساتھ ہوگا ۔۔۔
ہمارے سب سے عزیز رشتہ دار. دوست. صرف ہمارے قبر تک ساتھ ہے ۔۔ ہر کوئی اپنے کاموں میں مصرف ہو جائےگا ۔
اندھیروں سے ملے تم ملے ۔۔۔
اپنے اعمال سے ملے تم ملے کوئی نہیں ہوگا بچانے والا ۔۔۔
صرف اللہ ❤❤❤❤❤❤
مجھے نہیں پتہ کہ یہ خوبی ہے یہ خامی ۔۔
لیکن اپنی عادتوں میں مجھے یہی عادت بہت پسند ہے ۔۔۔۔
😊😊 جب مجھے کوئی برا بھلا کہتا ہےیا کچھ بھی تو ۔۔۔۔
ایک نظر اسے دیکھ کر بائے سائیڈ پہ مسکرا کر ۔۔۔
سر جھکا کر روانہ ہو جاتی ہوں۔۔۔
Bijli007..😎😎😎✌✌🙈🙈🙈
.سوچ سمجھ کر پتھر مارو زمانے والو ۔۔۔
💔💔💔۔۔۔۔
انہی پتھروں سے بنیاد بنا کر تم سے آگے جاؤنگی ۔۔۔۔
Bijli007😎😎😎😎
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی ۔۔۔۔۔
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے ۔۔۔۔۔
.کیا ڈھونڈ رہے ہو تم اب اس دل کی راکھ میں ۔۔۔۔
عنوان جسکا تم تھے وہ افسانہ ہی جل گیا ۔۔۔
.گلے شکوے تجھ سے بہت ہے اے زندگی ۔۔۔۔
😊😊😊😊
جہاں اتنے سال گزر گئے ۔دو تین اور سہی ۔۔۔۔
Bijli007💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain