Damadam.pk
bijli-007's posts | Damadam

bijli-007's posts:

bijli-007
 

.جو حیران ہے میرے صبر پر ان سے جا کے کہہ دو ۔
💔💔
زمین پر نہیں گرتے جو آنسو دل چھیر جاتے ہے ۔۔۔۔
Bijli.007

bijli-007
 

.رشتے نبھانا ہر ایک کی بس کی بات نہیں ۔۔۔😏😏😏
خود کو دکھ دینا پڑتا ہے دوسرں کی خوشی کیلیے۔۔۔۔۔
☺☺☺

bijli-007
 

.تم مجھے بھول کر تو دیکھو ۔۔۔ یہ وعدہ ہے میرا ۔۔۔۔😊😊😊😊
میں خود دنیا سے کہہ دونگی کہ کمی میرے وفا میں تھی ۔۔۔

bijli-007
 

میں آج تک اسی خیال میں اپنے دل کی بات نہ کہہ سکی ۔۔۔۔
وہ درد دل سے ہے بے خبر کہیں مسکرا کر ٹال نہ دیں ۔۔۔
😊😊

bijli-007
 

پریشان رات ہو جاے اگر میں داستان کہدو ۔۔۔
چپ رہ کر میں شب تاریک پر احسان کرتی ہوں ۔۔۔

bijli-007
 

اوس کہ مے نہ کوے پوختنہ ھیس خبرہ نہ دہ ۔۔۔💔💔💔
زما ہم زور دہ زڑہ کم شوے ماتہ نہ یادیگے ۔۔۔۔

bijli-007
 

.نہایت اہم کردار تھا سب کا مجھے برباد کرنے میں ۔۔
💔💔
ہر بار مسکرا کر ہم نے بازی پلٹ دی ۔۔
😎😎✌✌

bijli-007
 

.پتہ نہیں لوگ کیسے کہہ دیتے ہے ؟؟
رات گئ بات گئ ۔۔
یہاں تو صدیاں بیت جاتی ہے
دل پہ لگی بات بھلانے میں ۔۔۔

bijli-007
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے ۔۔۔۔
💔💔
تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو تا ہے ۔۔
😊😊

bijli-007
 

میرا حوصلہ تو دیکھ میرے دشمنوں مجھے داد دو ۔۔۔
🤕❤💔
میں لڑی ہوں آخری دم تک میرے ہاتھ میں ایک ہی تیر تھا ۔۔۔

bijli-007
 

ضد پر آجاؤ تو پھر خوب ستا کر چھوڑ دو ۔۔۔
تم نے اے چھیڑنے والے مجھے سمجا کیا ہے ۔۔۔

bijli-007
 

کبھی کبھی سب کچھ جانتے ہوے بھی ۔۔
ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے ۔۔۔۔
کچھ رشتے بچانے کیلئے ۔۔ اور کچھ خود کو باور کرانے کیلئے۔۔۔
😊😊😊

bijli-007
 

تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اسمیں تیری کیا ۔۔۔ ؟؟؟😎😍
ہر شخص میرا ساتھ نباہ بھی نہیں سکتا ۔۔۔

bijli-007
 

مر جاتا ہے میرے اندر میرا ہر ایک خواہش ۔۔
💔💔💔
پسینے سے. شرابور جو میرا باپ آتا ہے ۔ ۔

bijli-007
 

افسوس تو بہت ہے مگر ۔۔۔
تیرے کچھ باتوں نے مجھے جینا سیکھا دیا ۔۔
✌✌💔
bijli 007 دعا کی طلبگار