Damadam.pk
bintery's posts | Damadam

bintery's posts:

bintery
 

نہ جانے کیا ہے کسی کی اُداس آنکھوں میں
وہ مُنہ چُھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
تُو اِس طرح سے میرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مُجھے کوئی بے وفا نہ لگے

bintery
 

وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے
تُو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے...
لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے

bintery
 

نیند بھی غموں کو بھولنے کا مختصر وقفہ ہے

bintery
 

بھولتا بھی نہیں۔ بھول جانا تیرا

bintery
 

میں نے تم پر محبت ضائع کی ہے...

bintery
 

نظر آنے والی ہر چیز خوبصورت نہیں ہوتی

bintery
 

کبھی فرصت ملی تو ملیں گے خود سے بھی۔

bintery
 

مسکراؤ کہ زندگی ابھی باقی ہے

bintery
 

تیرے عشق سے پہلے مشہور تھی انا میری

bintery
 

نہ وہ لوگ رہے، نہ وہ شوق رہے

bintery
 

صبر اللہ پر یقین کی آخری حد ہے ۔

bintery
 

ġham aur ḳhushī meñ farq na mahsūs ho jahāñ
maiñ dil ko us maqām pe laatā chalā gayā

bintery
 

aSSLAM O ALAIKUM SUBHA BAKHAIR
HAPPY RAINY DAY

Sad Poetry image
b  : harjai - 
bintery
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہے
گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں
کر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو
جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو

bintery
 

کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

Islamic Quotes image
b  : Good morning - 
bintery
 

Eid Mubarak

bintery
 

اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو☺
وہ ہاتھ تمہارا ہو❤
اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ تو وہ
ساتھ تمہارا ہو❤
میرا نام اگر جڑے کسی کے ساتھ تو وہ
نام تمہارا ہو❤
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری
آنکھوں نے❤
اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ سپنا
تمہارا ہو❤

bintery
 

یہ بھی ممکن ہے کہ ملنے کی _کوئی راہ نہ ہو
یہ بھی ممکن ہے کہ ہم دور چلے جائیں بہت...!!