*May God bless you and your dear ones with peace, prosperity and happiness on the auspicious occasion of Eid-ul-Azha.. Eid ul Azha And Qurbani Mubarak* __
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ علیکم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *منزلیں چاھے کتنی ھی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں* *انسان کا سکون دو جگہوں پر چھپا ہوتا ہے *اول غفلت ہو جائے تو سجدے میں* *اور* *دوئم گناہ ہوجائے تو توبہ میں.* *الله تعالیٰ آپ کو اور آپ کے چاھنے والوں کو، آنے والی ھر پریشانی، تکلیف، آفت، بلا، مصیبت سے محفوظ رکھیں۔ ایمان اور خیر والی زندگی عطا فرمائیں اور سدا شاد وآباد رکھیں۔* *آمین یارب العلمین* *آپ کو، آپ کے سب بہن بھائیوں عزیز اقارب،تمام رشتہ دارں اور دوست احباب کو بڑی عید کی ڈھیروں مبارک باد* .,*