بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نا ۔۔۔
۔۔
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا ۔۔۔
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر
جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
بس تم تک رسائی چاہتا ہوں ۔۔!!!
۔
میں کب ساری خدائی چاہتا ہوں ۔۔۔!!!
غمند ۔نا کرنا زندگی میں
تقدیر بدلتی رہتی ہے
۔۔
۔۔شیشہ وہی رہتا ہے ۔۔
تصویر بدلتی رہتی ہے ۔۔۔