یہ مـرحلہ بھی مُحبّت میں خُوشگـوار
اُلجـھنا تُم سے اور تُمـھاری ہی آرزو کرنا
آپ سے کرنے کو کئی شکوے پڑے رہتے ہیں
آپ کی فرصت کے لیے رستے تکا کرتے ہیں،
جتنا مرضی بھاگ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍😘😍😘
پیار تمہیں مجھ سے ہی ہونا ہے 😂😂😂
🙈🙈😎😂😂
جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں
پھر اُنہیں کہاں فکر رہتی ہے
کسی کے روٹھ جانے کی ۔.
😥😥
لوگوں کو ڈپریشن سے نکالنے کے لۓ مسلسل ڈھونڈ ڈھونڈ کرپوسٹ کرتی ہوں😊مگر جب پوسٹ پر کم لوگ نظر آتے ہیں تو پھر خود ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں😒
سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے 💕
جزبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے 💕
☺️
تیری فرینڈ لسٹ میں ٹھہر سکوں😉
مجھے مختصر سا قیام دے😏
یا تو آپ آجا 😋 یا مینوں آن دے🙈😂😂
نہ نیند آرہی ہے نہ کسی کا مجھ پہ دل آرہا ہے ہائے یہ اداس زندگی 🥺🥺😓
بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی
بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 🖤
آئنے کی نظر لگ نہ جائیے کہی 😘🔥
جانے جا میرا صدقہ اُتارا کروں 🙈🔥
*اگر تم بھی چھوڑ گئے تو دوستی پھر نہ کریں گے کسی سے 🍁"*
*🍂"خدا کی قسم"🍂
*تھوڑی سی ھی تو عمر ہے کس کس کو آزماتے پھریں گے🍁*🌹💑🌹 .........🌹
کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس ___😊❣
کہ میرا ___ ہر احساس ھو تم ___😍❣
آپ کو پتہ ھے؟پاکستان میں کیا ھو رہا ؟🤔
نہیں پتہ ؟
رات ھو گئی ھے٫سو جاؤ
😴🤣😄good night
امیروں کا گلہ شکوہ کرنے کا سٹائل
ڈارلنگ “تم اُداس کیوں ہو”😢😢
اور ہمارا
“ہن تینوں کی موت پے گئی اے”😁😂
امیروں کا گلہ شکوہ کرنے کا سٹائل
ڈارلنگ “تم اُداس کیوں ہو”😢😢
اور ہمارا
“ہن تینوں کی موت پے گئی اے”😁😂
میلے پاش چھری ہے🔪
کوٸ اشلحہ تو نہیں🔫
آپ کی کڈنی شڈنی نکال لوں کوٸ مشلا تو نہیں😂😁🙈🙈
کاش کوئی مینو وی کہے کہ بھابھی تسی گل نی کیتی میرے پرا نے لائف بوائے صابن کھا لیا 🙄🥺🥀
😂😂😂😂
ہر کسی سے بونگیاں مارنے سے بہتر ہے😕😕
کسی ایک کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاؤ🙈🤭😁😂😂
باغ وچ بیٹھی آں امرود پئی کھانی آں
آجا مورے بالما لون ای پھڑا جا
😊😊😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain