Damadam.pk
biya-ahmed's posts | Damadam

biya-ahmed's posts:

biya-ahmed
 

❤️🌸
"ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے اللّٰه کی راہ کو چنا ہے___جبکہ درحقیقت اللّٰه نے ہمیں چنا ہوتا ہے اپنی راہ کے لیے."
"اور تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک اللّٰه نہ چاہے" (القرآن)✨

biya-ahmed
 

زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ ؛ اچھے اور سچے دِل کے لوگ کِسی کے دِل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ ؛ چالاک ، ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں

biya-ahmed
 

رسول بخشیں گے ان کو یہ بھول ہے ان کی
نواسے بیٹوں سے بڑھ کر عزیز ہوتے ہیں

biya-ahmed
 

وہ کون بھولے گا ایک سجدہ حسین ؓ کا
خنجر تلے بھی سر نا جھکا حسین ؓ کا
مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
قیامت تک رہے گا زمانہ حسین ؓ کا

biya-ahmed
 

7 wickets for Noman Ali 🤠
https://youtu.be/QnKySZ48R1c

biya-ahmed
 

Pakista vs srilanka test day 4 highlights..
https://youtu.be/-UZDcj6XIIQ

biya-ahmed
 

اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟
سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہونگے
ترے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے

biya-ahmed
 

عرب کہا کرتے تھے : ”اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔“ یعنی تعلق میں
,💫اخلاصِ قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔

biya-ahmed
 

قرآن کہتا ہے۔
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔
(مگر اللہ پر تمہارا توکل مضبوط ہو)

biya-ahmed
 

اُس نے یُوں فتح پائی تھی مُجھ پر
دل کا دھڑکنا بھی اُس کے بس میں تھا!!🧡💜

biya-ahmed
 

نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے ❤️

biya-ahmed
 

تیرے کانوں میں کوئی بات بتانی تھی ہمیں۔۔

biya-ahmed
 

بابا جی کہتے ہيں کہ اتنا سيريس نہ رہا کريں آپ
میں نہیں ICU دنيا ميں آۓ ہيں

biya-ahmed
 

دیکھتے ہیں تو لہو جیسے رگیں توڑتا ہے،
ہم تو مر جائیں گے سینے سے لگا کر اُسکو.🥀🖤

biya-ahmed
 

اے روح کو مطلوب شخص !
میرے بدن کے سب اعضاء
تیرے ہاتھوں کی چاہ نا ملنے سے
دُکھنے لگے ہیں
اپنے دست لمس سے
میرے جسم و جاں کو معطر کرو
اور ہاں میرے دریچۂ دل کی
بیتاب دھڑکنیں
تیری بانہوں کی مدہوشی سے
ٹھیک ہونے کی ضد باندھ بیٹھی ہیں
تیرے دو بازوؤں کا حصار
میرے وجود کو مطلوب ھے❤️🔥
.
follow me on Facebook for more..
https://www.facebook.com/profile.php?id=100069249080588&mibextid=ZbWKwL

biya-ahmed
 
biya-ahmed
 

سر آنکھوں پہ وہ لوگ جو منافقت نہیں کرتے۔

biya-ahmed
 

" میں اپنے سب ہی مسائل میں ایک تنہا ہُوں کہ ؛ کوئی کہتا ہی نہیں دیکھ ادھر ، میں ہُوں نہ!؟ ۔ " 💔🙂

ابھی کچھ دنوں سے لگتا ہے کہ ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
💔💔
b  : ابھی کچھ دنوں سے لگتا ہے کہ ٹوٹے ہوئے ہیں ہم 💔💔 - 
biya-ahmed
 

قرارمن❤!
اگر تم مجھ سے پوچھو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے تو میں کہوں گی کہ فقط ایک بار ، کیوں کہ تم آئۓ اور پھر دوبارہ کبھی میرے پاس سے گئے ہی نہیں
@bee_writess