دنیا کا سب سے مشکل کام بھاڑ میں جانا ہے 😂😂
کیوں کی نہ اسکا کا کوئی پراپر ایڈریس ہے اور نہ ہی سواری😅😂
یاد رکھو رلانے والے بہت ملیں گے
لیکن ہنسانے والی صرف میں ہی ملوں گی😂🙈🤭😅❤
بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح
جنہیں حد سے زیادہ وقت دیا جائے 🍂🍁🥀...
mazboot loog khamosih rehty hein kisi se shikayat ni karty...🥀🖤
نظر جن پر آکر ٹھہر جاۓ
ایسا کردا رکھتی ہوں میں ❤😎🙈😍✨
ایک عمر گزار دی گھر کے جھگڑوں میں😔
پھر لوگوں نے بھی جینا حرام کردیا 💔🥀
Assalm o Alaikum everyone ❤
Assalm o Alaikum all ❤🙂
اٹھا کر رکھا نہی جاتا سر پہ سبھی کو..
جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں🙂💯❤🌚
میں تو یونہی ہلیہ بگاڑے پھرتی ہوں
سنورنے پہ آجاؤ تو قیامت لگتی ہوں!! 😍❤🙈
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے کتنا مشکل ہے🍁 گفتگو کرنا
اک جگنو کے لیے کئی چاند ٹھکرا دئیے میں نے....🖤🔥🍂