سورة يوسف ہمیں سکھاتی ہے
اللَّه تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا ہو گا، مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہوگا۔۔۔
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے
جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے
تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا خوبصورت اور دِلکش لکھ دینگے کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہو جائے ۔
*تنہائی وہ وقت ہے جب انسان یا تو "اللہ" سے رجوع کرتا ہے ✨ یا پھر "شیطان" سے ۔*
*حقیقت انسان کی وہی ہوتی ہے، جیسا وہ تنہائی میں ہوتا ہے...*
❤️🩵🖤
وہ عشق نماز سکھا مجھ کو یارب
جس نماز میں صرف توں ملے مجھ کو
only insta wished me, "Happy birthday".😏