کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
شکایتیں کبھی نہ کی لبوں پہ سو سوال تھے
سہی گئے ستم تیرے دیوانے ہم کمال تھے
مر ہی جائیں گے رہنا نہ اس خیال میں
جاؤ چھوڑ کے مجھے میرے حال میں
تیرا قصور تھا یا میرا قصور ٹوٹا تو دل ہے
تیرے پیار میں
i too much miss you forver #Hino

ہم تھے کب کانچ کہ گرنے کا تکلف کرتے
دل نما تھے کسی سینے میں پڑے ٹوٹ گئے
چشمِ دلدار سے کیا باندھیے پیمان عقیل
ہم سے تو پہلے ہی پیمانے بڑے ٹوٹ گئے
دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں اُن کا
تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ !!
یہ کیسی خواہش ہے ________ جو کبھی مٹتی ہی نہیں
تجھے جی بھر کے دیکھ لیا پھر بھی نظر ہٹتی ہی نہیں
ضروریاتِ جہاں ہَم سے پُوچھنے والے ،،
تُجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے_!!

وہ تو صدیوں کا سفر کر کے , یہاں پہنچا تھا
تُو نے منہ پھیر کے , جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
”اسلم انصاری“
میں نے روکا بھی نہیں ، اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا ، جسے دل نے بُھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو ، کہاں روک سکا ھے کوئی
تم چلے ھو تو ، کوئی روکنے والا بھی نہیں
دور و نزدیک سے اُٹھتا نہیں شورِ زنجیر
اور صحرا میں کوئی نقشِ کفِ پا بھی نہیں
بے نیازی سے , سبھی قریۂ جاں سے گزرے
دیکھتا کوئی نہیں ھے ، کہ تماشہ بھی نہیں
کس کو نیرگئی ایّام کی صُورت دکھلائیں
رنگ اڑتا بھی نہیں , نقش ٹھہرتا بھی نہیں
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے , یہاں پہنچا تھا
تُو نے منہ پھیر کے , جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
”اسلم انصاری
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے



https://vt.tiktok.com/ZS6A37Nr8/ only apke liye hinO
نہ پینے کا شوق تھا نہ پلانے کا شوق تھا ہمیں تو صرف نظریں ملانے کا شوق تھا مگر کیا کریں نظریں بھی ان سے ملا بیٹھا جنہیں نظریں چرانے کا شوق تھا۔

ab ise hii dil ki bate bta rhi hai hinO only you
https://vt.tiktok.com/ZS6jWtC5P/
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain