تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پے گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
💫
اي زندگي ايڏا وڏا ڏک نه ڏي
ڪهڙو اسان بار بار اينداسين..!!💔
یہ محبت بھی عجب کار زیاں ھے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف آتے ھیں
زندگيءَ روئندي رهي زندگي لاءِ
زندگي فنا ڪري وئي زندگي کي
پسندیدہ ترین غزل ❤️
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے...
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے...
جناب سلمان احمد ❤️
محبت آپ سے کیا مانگتی ہے؟
محبت دل نہیں مانگتی
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگتی ہے
محبت اختیار بھی نہیں مانگتی
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے
اور محبت کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی کہ
صرف "میرے" ہو کے رہو
مگر...
کسی اور کا ہونے بھی نہیں دے گی
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں اس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں
مذهب کي ديوانون کو کــهو
جاکي اپني آسمان مين رهين
همين اپني مٽي مين رهني دين
نور
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے
کہ تھک جاٸیں سارے وکیل مگر ضمانت نہ ملے__
🌼🍃❤️😍
یہ بات کیوں نہیں لگتی بہت عجیب تمہیں
کوئی کسی کو پکارے جواب تک نہ ملے...!!!
اسان کي او سهڻا وساري نہ ڇڏجو
ڏئي پيار دل مان پوء ڌڪاري نہ ڇڏج
لوگ بہت تھےپــر وہ شخص
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا
دوستی
عقیدت
شناســائیاں تھی
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی تھــا...
💥
کسی ہو ہنو
اتنے تو پاهتار دل پہلے تو نہیں تھی حال بھی نہیں پوچھا چاری 
صِرف وہ اِک شَخص کسی طرح سے مِل جَاتا،..
مُجھے مَنظور تھے پِھر جِتنے بھی خَسارے ہوتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain