محبت مکمل خود سپردگی کا نام ہے
اپنی ذات اتار کر محبوب کی ذات خود پر اوڑھ لینے کا نام محبت ہے جب تک " میں" باقی ہے محبت خام ہے
" تو ہی تو ہر سو ہو "
یہی محبت کا درجہءکمال ہے
اور جو اپنی " میں " کو بھی پوجتے ہیں اور محبت کا دعویٰ بھی کرتے ہیں وہ لوگ جھوٹے ہیں!!
صبر کے کچھ گھونٹ
اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ…
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں ______
روخ زندگی نے موڑ لیا ایسا کبھی سوچا نہیں تھا ہوگا ایسا
کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر شخص سوالی تھا
میرے مزاج کہ لوگوں سے یہ شہر خالی تھا
i am completely incomplete without you i miss you so much
وہ جن کو مل جائیں من چاہی مرادیں
ان سے کہنا ہمارے حق میں دعا کریں
میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر
تم میرا ایک قیمتی اثاثہ ہو———- p0st for hinO big miss you cover💔
کیا دلکش کیا بد صورت
ہر چہرے پر نقاب ہے ہر شخص
باحجاب ہیں ......🥀🖤✨
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے🖤 ....
اے آنکھ ! ٹھہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے....
🍁
کوئی اینج دی نگری دس مینوں
جتھے جیون دا اعتبار ملے
جتھے لوک منافق نہ هوون
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے
جتھے دل دے بدلے دل دیون
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے
ہم کو معلُوم نہیں مُحبت کے تقاضے لیکِن .
ہم نے تیرے سِوا __ ہر بات بھُلا رکھی ھے.
شب بخیر ۔😔
نہ اُس نے شکایت کی نہ ہم نے گزارش کی
بس اک چپ نے دونوں کا بھرم قائم رکھا ہے♥️
تُو مُفلسی کی رَوایات سے نہیں وَاقف
ہماری پہلی مُحبت...... اناج ہے..!!
*_ جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک❤️ لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے.... " 🥀🔥*
بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی۔۔۔۔کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں۔۔۔۔۔
اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں ﺍﺣﺴﺎﺱ ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔۔۔
تمہارے بغیر یہ خسارہ ہوا۔
دنیا سے بھی کنارا ہوا۔
ہماری جنت میں جگہ بنتی ہے۔
دنیا میں جو حشر ہمارا ہوا۔
برباد کرکے پوچھا نہیں کرتے۔
کیسی گزری کیسے گزارا ہوا؟
گر کر سنبھلتا رہا ہوں خود ہی۔
ہم کو نا میسر سہارا ہوا۔
باہر نکل کہ تیری گلیوں میں۔
کوئی پھرتا ہے مارا ہوا۔
وہ جس سے سب کو نفرت تھی۔
منیر وہ شخص رب کو پیارا ہوا۔
انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تم۔۔۔
جہاں پہ تم کو رکھا تھا وہیں اب
صبر رکھا ہے۔۔۔۔
پھر ایک بار ملو پہلی بار کی طرح
پھر ایک بار تمہیں پہلی بار دیکھنا ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain