Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

🤧🧐😜مجھ سے بھی ہیلو ہائے کر لیا کرو🙄
میں یہاں گرم انڈے بیچنے نہیں آتا 😒😅

boyyyy
 

میں صوبہ سنگلستان🤧🤧 سے ہوں اس کی لوکیشن🫣 ہے مٹی دے ٹبے دے سجے پاسے😜😂 نال او نال نی اور🤣 آپ کہاں سے ہو 🤣🤣🤣😂😂🙈🙈 single 🤧🤧🧐😜

boyyyy
 

دودھ میں شَکر نہیں، 😶
میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں دودھ میں شکر پاؤ
😒مینوں وی کوئی پھساو

boyyyy
 

I NEED GF age 16. sy. 19
.a5 .a5 .a5

boyyyy
 

🙄میری یاداشت چلی گئی ہے کوئی بتا سکتا ہے میں کس ملک کا شہزادہ ہوں 🙈👻🤣👰🤪😜🤩😂

boyyyy
 

جس طرح خواتین کو بار بار اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنا پڑتا ہے اسی طرح مردوں کے بھی کئی مسائل ہوتے ہیں 😊😁😑

boyyyy
 

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے
اس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ دیا ❤️☕️

boyyyy
 

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے
اس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ دیا ❤️☕️

boyyyy
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

boyyyy
 

سنو میں بہت شرمیلا ہوں🙈🙈
پہلا میسج تمہیں ہی کرنا پڑے گا😎🤣🙈🙅

boyyyy
 

فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں نا جانے.!!
کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے _!!
اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا؟ جناب.!!
ہم دل کو سمجھا چکے ہیں کہ حد میں آئے

boyyyy
 

damadam walo so gy ho kia,😏😏😏😏😏

boyyyy
 

تم تو وفاؤں کا سمندر ہوا کرتے تھے
صاحب
پھر کس سے سیکھ لیا محبت میں ملاوٹ کرنا❤🩹

boyyyy
 

پاکستان بہت ترقی کرچکا ہے لیکن دھند کے باعث کسی کو نظر نہیں آرہا۔
شہباز شریف 😂😂

boyyyy
 

بلندیوں پہ ہمیشہ ہمیں نہیں رہنا
ہم آفتاب ہیں اور شام کی اذاں تک ہیں____🍁
ذرا سی بات پہ ہم دل بُرا نہیں کرتے
ہمیں بھی تم سے گِلے ہیں مگر زباں تک ہیں_____!🙃

boyyyy
 

Sallam damadam walo

boyyyy
 

ایک آدمی کا قد 9 فٹ تھا
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔۔ ؟؟
ﺑﺎﺑﺎ " ﻧﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 8 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ہے ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 7 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ ہے 6 ﻓﭧ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ہے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ۔۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی ... 👻👻😁😁
____________________________
یہی کچھ اس وقت پاکستانیوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ نہیں نہیں کرتے جا رہے ہیں اور حکومت 10 ۔ 10 روپے کاٹتی جا رہی ہے۔🙉🙈

boyyyy
 

عورت اس قدر خوبصورت تخلیق ہے
کہ کنگ کانگ فلم میں ایک باندر تک اسے دل دے بیٹھتا ہے
ہم تو پھر انسان ہیں ❤️🙈🤧🤣

Boyyyy
b  : Boyyyy - 
boyyyy
 

پاکستانی مرد اپنی بیوی کسی کو دیکھنے نہیں دیتے 🤫اور دو تین بچوں کے بعد خود بھی دیکھنا نہیں چاہتے 😂🤣🤣🤣