boyyyy : سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ دوست کے گھر کھانے پر گیا۔ دوست نے اتنا بڑا... MORE▼خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔ حیا نہیں آئی۔۔۔ سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔۔۔ - 70 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
boyyyy : ادائیں تم بنا لینا ۔۔۔ اشارے میں بناوْں گا تمھارے پھول جزبوں کو شرارے میں... MORE▼بناوْں گا تمھارا ساتھ شامل ہے ، تو پھر تم دیکھتے آوْ زمین و آسماں کے اب ، کنارے میں بناوْں گا اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اِس شال کے اوپر ستارے میں بناوْں گا تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا ۔۔۔ تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گا تمھیں بس مسکرانا ہے تمھیں بس گنگنانا ہے محبت کے لیے نغمے تو سارے میں بناوْں گا - 70 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
boyyyy : لڑکیاں دل دیکھ کر محبت کرتی ہے صورت دیکھ کر نہیں باقی جھوٹ کل بولونگا 😁😀😂 - 70 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT