نہ سر جُھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئے ستمگروں کی نظروں سے نظریں ملا کے جئے راہ زندگی میں دو دن کم جئے تو اس میں حیرت کیا ہم ساتھ ان کے تھے جو شمعں جلا کے جئے۔۔۔
انسان همیشہ ان لوگوں کی تمنا کرتا جنکو ہمارے هونے نا هونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ کچھ لوگ ہماری ہلکی سی مسکراہٹ کےمنتظر هوتے هیں قدر کیجیے ان لوگوں کی جن کے لئے آپ جینے اور ہنسنے کی وجہ هیں🖤