بیوی
مہمان آ رہے ہیں اور گھر میں دال کے سوا کچھ نہیں ہیں
شوہر
جب وہ آ جائیں تو ایک برتن گرانا میں
ہوچھوں گا کیا ہوا تو تم کہنا قورمہ گرگیا ہے پھر دوسرا برتن گرانا اور کہنا بریانی گرگیا ہے پھر میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ جب سچ میں مہمان آچکے تو تو اچانک برتن گرنے کی آواز آئی
شوہر
کیا ہوا؟؟
بیوی
دال ہی گرگی منحوس