اسلام علیکم دوستو
قسمت خہ یی او کہ محنت ۔۔۔۔
😷😷😷😷😷
اللہ تعالی نے اچھا موقع دیا ہیں لڑکوں کو داڑھی رکھنے کیلئے
😺😺😺
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کرکے
ہم نے رکھا ہے فقط خو کو تمھارا کرکے
ہر درد سے ہوجاؤ گے آشنا
بس محبت کسی سے بے شمار کرلو
تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
دریائے عشق میں جو اترگئے اب کنارہ کیسا


تم نے سوچا بہت مل جائنگے چاہنے والے
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں
محفل لگی تھی بد دعاووں کی ہم نے بھی دل میں کہا
اسے عشق ہو اسے عشق ہو اسے عشق ہو
کہ دی طمع لہ بندہ لہ طمعی پریکڑہ
اے رحمانہ بادشاہی دی مبارک شہ

زان جوندے پہ زمکہ خخ کہ لکہ تخمہ
کہ لوئئ عواڑی دہ خوارو پہ مقام شہ

لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا
Dwa kara ta waka bia ba tool umer maze kawe.
Yeo che musafir na she bal pa cha mayein na she
جس نے مردے کو جلایا وہ تو کافر ٹھہرا
عشق زندوں کو جلاتا ہے،ہے کوئی فتوی؟؟
دینے والے سے کیجئے شکوے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
درد خود چل کے تھوڑی آتے ہیں ۔۔۔۔۔
