Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

گھڑی ⌚تو دس سال کی عمر سے پہن رہا ہوں پر آج تک کسی مہ جبیں👰 کا دوپٹہ نہیں اٹکا ۔۔ 🙄

capt@in
 

لاہوری لڑکیوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝

capt@in
 

عید آرہی ہے ملاقات پہ آ سکتے ہو❤❤
تم مجھے اپنے گلے سے لگا سکتے ہو❤❤
کوئی تمہیں اپنا کہے نہ کہے جان❤❤
تم میرے ہو مجھے اپنا بنا سکتے ہو❤❤
💔💔💔💔💔
❤❤❤❤❤

capt@in
 

آج صبح سے کم سے کم سو ہچکیاں آ گئی ہیں ارے ظالموں صرف یاد کرو میرے نام کا رٹ٘ا کیوں لگا رہے ہو 😂😂😂🤣😂🤣😂🤣😂
Murder ka plan ha kia ...
😂😂❗

capt@in
 

عید آرہی ہے ملاقات پہ آ سکتے ہو❤❤
تم مجھے اپنے گلے سے لگا سکتے ہو❤❤
کوئی تمہیں اپنا کہے نہ کہے جان❤❤
تم میرے ہو مجھے اپنا بنا سکتے ہو❤❤
💔💔💔💔💔
❤❤❤❤❤

capt@in
 

فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور😎
سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے☕😍

capt@in
 

مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺 مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😒😒😒😂hi tade galia v changIa lgde NY😀😀😀

capt@in
 

سچا ہمدرد دوست"
میں نے سنا ہے تمہارا موبائل کھوگیا ہے؟🤔 ۔۔ ہاں یار۔۔ گم گیا 🥺،
اچھا تو پھر اس کا چارجر مجھے دے دو 😇

capt@in
 

oho ya akhre rozy aur Tere yad......kaash aik sehree tery hath k be khaye hote.😂....ab b 2 rozy rhty ha aaja.d3

capt@in
 

فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور😎
سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے☕😍 jalal Jani

capt@in
 

مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺 مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😒😒😒😂

capt@in
 

mazy ki bat ha captain jitna ussy door jata utna us k pass chla jata ho🤦

capt@in
 

وفا کی بات چھوڑو
وہ کمینی "خوبصورت" بُہت تھی❤🥀
👊👊👈😂😂

capt@in
 

اچھی لڑکیاں دنیا کے ہر کونے میں مل جاتیں لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ دنیا گول ہے💔🙂😁😁😂

capt@in
 

*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *علم کو دولت پر فوقیت دو، کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞

capt@in
 

*💫آج کی تیسری پیاری بات💫*
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫

capt@in
 

*💫آج کی پہلی پیاری بات💫*
اپنے حصے کاکام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫

capt@in
 

پاکستان سپریم کورٹ کے 17 ججز سے
میرا اور قوم کا سوال ہے۔
128 ممالک میں سے تنخواہیں، مراعات اور پنشن لینے میں
آپ پانچویں نمبر پر ہیں پھر انصاف کے حصول کیلئےپاکستان 128 ممالک میں سے 120ویں نمبر پر کیوں ہے۔۔۔؟

capt@in
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے..mtlb

capt@in
 

جب دل میں کوئی جنگ چھڑ جاۓ
تو دعا کیا کریں کہ آخر میں جو بچے وہ ایمان ہو ۔