مجھے تمھارے ساتھ ۔۔
جانے کتنی باتیں کرنی ہیں۔،
تمھارے ساتھ۔۔
جانے کتنی خوبصورت دنیائیں دیکھنی ہیں!
مگر جانے تم کہاں ہو — ❣️
*𝐹𝑎𝑖𝑧𝑈𝑢_𝑤𝑟𝑖𝑡𝑒"𝑠*
اُداسی اور مایوسی بھری اِک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تُمہارے کام آے گی
🔥🔥
🌚ERROR LIFE 🌚
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
اداس 💔
🌚ERROR LIFE 🌚
مجھے تمھارے ساتھ ۔۔
جانے کتنی باتیں کرنی ہیں۔،
تمھارے ساتھ۔۔
جانے کتنی خوبصورت دنیائیں دیکھنی ہیں!
مگر جانے تم کہاں ہو — ❣️
*𝐹𝑎𝑖𝑧𝑈𝑢_𝑤𝑟𝑖𝑡𝑒"𝑠*
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
🌚ERROR LIFE 🌚
خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗