_*الـلـــــہ ڪی محبت آپ ڪے گناہوں*_ _*سے ڪبھی ختم نہیـــں ہوتی ...!!!*_ _*یہ ٹوٹی پھوٹی ڪچی پڪی ســی*_ _*فــریـادیں بھی الـلــــہ ڪو بہت پیاری*_ *_ہیں جب بندہ رب سے تــوبـــہ ڪـرتـا_* _*ہـے تــو وہ معــاف ڪــر دیتـا ہـے...!!!*_ ♥️ _*بیشڪــــــ وہ بخشنے والا مہـربـان ہے•*_❤️
تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے🍁 تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیں تُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے جاں کا کیا ہے بھلے تُو دیکھے مجھے نہ دیکھے اک طرف آنی ہے اور دوجی طرف جانی ہے 🥀 تم ہو اک جھیل کے پانی کی طرح روشن اور میں ہوں صحرا مرے چاروں طرف ویرانی ہے تُو رہے دور تو میں خود سے رہوں سہما سا تُو جو ہو پاس تو ہر موج میں طغیانی ہے✨ یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے💔