اعتبار کیجئے تو صرف اندھو کا,
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی...🖤
”جو اپنے حقیقی قد کاٹھ سے بڑا بنا پھرتا ہے، اللہ اسے اس کی اوقات پر لوٹا دیتا ہے۔“
(الإمام الشافعي رحمه الله || مناقبه للبيهقي : ١٩٩/٢)
*گرگٹ صرف رنگ بدلتا ہے خصلت۔۔۔۔۔ اس کی وہی رہتی ہے یہ کمال انسان کا ہے کہ جب رنگ بدلتا ہے تو لہجہ رویہ اور عادتیں بھی بدل لیتا ہے*
💞💞
*کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے*
*کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں*
😥😥
*تکلیف برداشت کی جا سکتی ہے لیکن تذلیل۔۔۔۔۔۔۔ برداشت کرنے کے لیے پہاڑوں۔۔۔۔۔۔ جیسے حوصلے چاہیے اور سمندر جتنی گہرائی چاہیے دفن کرنے کے لیے*
💞💞
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞🤣🤣🤣🤣🤣
ایک دن محسوس کرو گے۔۔۔۔۔۔
میرا ہونا کیا تھا اور میرا نا ہونا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
*میــــــــں اکثر سوچتی ہوں کہ ہم لوگـــــــــ اپنے اندر اتنے زیادہ چہرے کہاں چھپا رکھتے ہیــــــــں ... کیونکہ ہم ہر کسی کے ساتھ الگ الگ چہرے سے ملتے ہیـــــــــں ... ہمارا برتاؤ ہر کسی کے ساتھ ان کی دنیاوی حیثیت یعنی رنگ ... نسل ... طاقتــــــــ ... رتبہ ... دولت ... اور شہرت ... دیکھ کر ہوتا ہے ... ہم یا تو بہتـــــــــ بڑے منافق ہیــــــــں ... یا بہتـــــــــ بڑے اِبنُ الوقتـــــــــ ایکٹر ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
💕اپنے کون ہوتے ہیں؟؟؟*
*اپنے تو بس وہی ہوتے ہیں جو ہماری ساری کمزوریوں کو جانتے ہوئے بھی کبھی مشکل وقت میں ہماری کمزوری کا فائدہ نہيں اٌٹھاتے💕
*انسان کی گہرائیوں میــــں ایسا بہتـــــــــ کچھ ہو سکتا ہے .. جسے بات چیت سے نہیـــــــــں نکالا جا سکتا ... یہ متــــــــ سمجھیـــں کہ آپـــــــــ نے کسی سے باتــــــــ کی ... اور آپــــــــ اُسے سمجھ گئے .......!!!*
💞 💞
*اور یاد رکھو مکافاتِ عمل۔۔۔۔۔۔ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی یہ بالکل ویسے ہی واپس آتا ہے جیسا۔۔۔۔۔۔ آپ نے کسی کے ۔۔۔۔ساتھ کیا ہوتا ہے*
💞💞
*دل دکھانا ... مان توڑنا ... تو لمحوں کی بات ہوتی ہے ... جبکہ مان رکھتے رکھتے ... عمریں بیت جاتی ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*اور یاد رکھو مکافاتِ عمل۔۔۔۔۔۔ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی یہ بالکل ویسے ہی واپس آتا ہے جیسا۔۔۔۔۔۔ آپ نے کسی کے ۔۔۔۔ساتھ کیا ہوتا ہے*
💞💞
tm n jana tha meny jany dia....
is sy barh kr kia wafa krti mein...💔💔💔
تمہاری آواز بھی میسر نہیں۔۔
دن عید کے بھی قریب آء رہے ہیں
جیسے حالات سے میں گزرا ہوں ۔
تم جو گزرے تو گزر جاؤ گے۔
احساس کے ترجمے نہیں ھوتے۔۔!🍁
انہیں صرف محسوس کیا جاتا ھے
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی!!!!!!!
پھر یوں ہوا کہ جزبوں پر وار کیا اس نے!!☺💔
ابھی کہانی ختم کہاں ہوئ ہے۔۔۔۔۔
ابھی تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے۔۔۔۔۔
💔💔
*ہماری زندگی میں کچھ لوگ خدا کی طرف سے ہمارے لئے نعمت کی مانند لوگ موجود ہوتے ہیں،جو اپنی محبت، احساس و فکر، لگن، عزت و احترام جیسی خوبیوں سے مالا مال ہوتے ہیں اور وقت آنے پر ہماری اصلاح کرتے ہیں، ایسے لوگ أتے تو ہر انسان کی زندگی میں ہیں مگر ملتے انہیں ہی ہے جنہیں پرکھ ہوتی ہے ہیرے اور کانچ کے ٹکڑے کی، ایسے لوگوں کا ہماری زندگی میں آنا اور ہمیں رہنمائی دینا ہماری خوش نصیبی ہوتی ہے ایسے لوگوں کو سینے سے لگا کر اور دل میں چھپا کے رکھنا چاہیے تاکہ نظر نہ لگے*
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain