Damadam.pk
carele.cat's posts | Damadam

carele.cat's posts:

carele.cat
 

اگر رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے گر یز کر نا چاہیے۔۔۔

carele.cat
 

ہمیں ڈھانپ کے وہی رکھنا چاہتا ہے...
جس کے لیے ہم قیمتی ہوتے ہیں چاہے وہ ہمارا رب ہو ہے یا پھر کوئی انسان...