بس تھوڑی سی طبیعت، قسمت ،جندگی ،اور دماغ خراب ہیں 🥺 باقی سب فرسٹ کل🤭
آپ سناؤں اپکے کیسے حالات ہیں.........
*پنجاب کے فائلر علاقوں میں بارش اور نان فائلر علاقوں کو بادل دیکھ کر واپس*
😉🤪😆
انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.
کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے
ارے کون کہتا ہے دل جلتا ہے
ذرا دھوپ میں کھڑی ہوئی بائیک پر بیٹھ کر تو دیکھو
😓😛😛
جو لوگ کسی کا خلوص نہ سمجتے ہو تو
ان کو اپنے حال پہ چھوڑ دینا چاہیے
💔
*وقت اور اپنوں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا ____*❤🩹🙃
*یہ کبھی بھی کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں*💔🥲
حکومت سے درخواست ہے کہ سکول کہ بچوں کی چھٹیاں کینسل کر دیں ہر گھنٹے بعد
20
روپے مانگتے ہیں
good noon
في مدينة لا تتوفر فيها عرائس، يجب هدم كل قاعة أفراح في تلك المدينة
😝🤪😜
میں نے سنا ہے
کہ اگر میں پوسٹ نہ کروں تو
اپ لوگوں کا دل ہی نہیں لگتا
🫣🫣🫣
good morning
بیڈ کی چارجنگ والی سائیڈ بھی تمہاری
اب تو مان جاؤ
🙈😊🤣😅🤣😛
مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو سمجھدار کے لیے کافی ہوتا ہے
😩
میرا سویا ہوا نصیب
جاگ جائے 🙄
کاش کوئی لڑکی
مجھے لے کے بھاگ
جائے 🙂ا ہی میرے نکے نکے چا
جیسے جیسے عید کے دن گزرتے جا رھے ھیں چاولوں میں بوٹیوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رھا ھے
🤭😜
*میرا درد بھری داستان*🖤
▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
*سن کر ڈیلیٹ کر دینا*🥺
کسی نے کہا کہ ہم نے خورشید کے فین لگوائے تو بہت بجلی کی بہت پچت ہوئی۔
ہم نے بھی دو سال پہلے خورشید کے فین لگوائے تھے تو خورشید نے پولیس بلوا لی تھی پھر خورشید کے پنکھے واپس کیے تب جا کر معاملہ ٹھنڈا ہوا
Good morning
بعض لڑکیوں کو صرف تھرمامیٹر سے ہی چپ کروایا جا سکتا ہے
🤪😃🤣
میرے گھر والے یہ نہیں کہتے کہ آہستہ بولو بلکہ یہ کہتے ہیں کہ تھوڑا اور اونچا بولو تا کہ پورا محلہ سن لے
😑😐😕😔
good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain