: بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں
دنیا کی ہر محبت "پیسے" کے گرد ہی طواف کرتی ہے___🖤
دولت اور رتبہ ملنے سے انسان بدلتا نہیں...!!! بلکہ اسکا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے...!!
آنکھ پھر وقت پر نہیں کھلتی اپنی بانہوں میں مت سلایا کر
محبت کا سفر بہت لمبا ہے ☹️ تھوڑا سا تم چلو ...💁 تھوڑا سا ہم ...🤭 پھر رکشہ کروا لینگے 🤣🤣
دل بڑا کریں۔ ناراضگیاں ویسے ہی ختم ہو جائیں گی😊
ظرف خون میں ہوتا ہے🔥🔥 نسل ماتھے پر نہیں لکھی جاتی 👁️👁️ سرکار 🎀
میں کسی کو نہیں چھوڑتا لیکن ان کا ہاتھ نہیں پکڑتا جو چھوڑنا چاہتے تھے۔🖤
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤
koi ha