*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
#صبع_____بخیر
*_"صبر'شکر'ذکراورفکر' چاروں بہت بڑے درجے رکھتے ہیں_"*
*_صبر:- مشکل کوٹالتاهے_*
*_شکر:- نعمت کوبڑھاتا هے_*
*_ذکر:- درجات کوبلند کرتاهے_*
*_اورفکر:- گناھوں سے روکتاھے_*
*_دعاهےکه الله پاک آپکو اورآپکےگهروالوں کو صبر،شکر، ذکر اور فکر کرنےوالوں میں شامل فرماۓ آمین.... 💥_*
🍂🍃🍃🌹🍃🍃🍂
☘🍃🌹☘🍃🌹☘🍃🌹☘
💔دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو.💔
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا.💔
☘🍃🌹☘🍃🌹☘🍃🌹☘
*Aadii*⚔
*💞♥♥💞یومِ یکجہتی کشمیر 5فروری*
*جتنے اسلامی ملک ہیں جتنے اسلامی ممالک کے حکمران ہے ان سب سے کشمیر کے بارے میں پوچھا جائے گا پتہ ہے مدینے والے رسول ﷺ نے کیا فرمایا کسی مومن کو تکلیف جب ہوتی ہے تو مجھے تکلیف ہوتی ہے*
*تمام مسلم ممالک کے سربراہان سے گزارش ہے کہ متحد ہوکر کشمیر کے معصوم مسلمانوں کے حق کے لیے اپنا کردار ادا کریں😭😭😭*
*اللہ تعالی آپ سب کی مدد فرمائے آمین*
*😭😭😭سنا ہے بہت سستا ہے*
*😩😩😩خون وہاں کا اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں*
*آج ان سب کی بارگاہ میں خوب خوب ایصال ثواب کریں طریقہ ایک مرتبہ سورة فاتحہ، ٣ تین مرتبہ سورةاخلاص ٣تین مرتبہ درود شریف اول و آخر پڑھ کر ان کے بارگاہ میں ایصال ثواب کریں 🤲🏻*
✦●┅━━━★✰★━━━┅●✦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain