Damadam.pk
charlie-007's posts | Damadam

charlie-007's posts:

charlie-007
 

بنی آدم کی زندگی ہے عذاب
یہ خدا کو رُلائے گی کب تک
حادثہ زندگی ہے آدم کی
ساتھ دے گی بَھلا خوشی کب
جون ایلیا

charlie-007
 

@Mehwish_jaani

charlie-007
 

اس پرآنے lrkay k والے کمنٹس ...
1: کیوں بھئی، گٹر کے پاس سو رہےتھے کیا؟
2: تو بھی اس کو کاٹ لیتا، حساب برابر؟
3: کمبل اوڑھ کر سویا کر! بیوقوف ۔
4: پھٹی پرانی مچھ

charlie-007
 

ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
.
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا
.
اس پر لڑکوں کے کمنٹس ...😠😠😠😕😕
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
1: اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟
2: میں نے اس کمینے مچھر کا خون پی جاؤں گا ۔
3: اس طرح کےمچھروں کو تو پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے۔
4: آپ مجھے اس کا پتہ بتائیں، میں دیکھتا ہوں اس کو ۔
5: پلیز بے بی، اپنا خیال رکھا کرو ۔
6: میں ابھی آتا ہوں گھر، میرے ساتھ ہسپتال چلو ... انفیکشن ہو سکتا ہے ۔
7: ہائے ! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا ۔

charlie-007
 

نہ حریف جاں،نہ شریک غم!
شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم!
دل بےقرار کوئی تو ہو
یہ اداس اداس سے بام ودر،
یہ اجاڑ اجاڑ سی راہ گزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر
سرے کوئے یار کوئی تو ہو🖤

charlie-007
 

Aj dill itna udas hai k kisi ka na ho Allah kray itna

charlie-007
 

آنکھوں میں تیرے عشق کی مدہوشیاں لیے😍
ہم سوچتے ہیں تجھ کو بڑی بےخودی کے ساتھ❤️
●▬▬๑༺🖤༻๑▬▬● ❣
,•’``’•,•’``’•,
’•, ★♅❤️★❦❤️❤️
  `’•,,•`
ꕕꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑ ꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑ꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑ꔹ⃟ꔹ⃟ꔹ⃟ꔹ⃟⃟⃟ꔹ⃟ꔹ⃟ꔹ⃟ꔹ⃟ꔹꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑ꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑ ꔹ̐̑̐̑̐̑̐̑
┇ ┇
┇ ┇
,•°``°•,,•°``°•,.,•°`°•„•°``°•,
•,````💖`` ``,• ,```💖````,•
..`•.``````.•`° ° `•.`````.•`
…….`•,•`…………….`•,•`
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ 💖
┇ ┇ 💙
┇ 💖
🖤

charlie-007
 
charlie-007
 
✨"♡__لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اس کی زندگی میں موجود سکون ،خوشیوں ،کامیابیوں اور اس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں۔۔۔♡💫
c  : ✨"♡__لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اس کی زندگی میں موجود سکون ،خوشیوں - 
charlie-007
 

Good morning kese ho apsb

charlie-007
 

سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے۔۔۔! مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے۔!!.🖤

charlie-007
 

In lrkio ko b star Mila hua hai Jin ko Ghar se kbhi nail cutter nai Mila😒

🥵🥵🥵kese ho
c  : 🥵🥵🥵kese ho - 
charlie-007
 

Jbse leave kia hai kuxh time k liye damadam koi b dost nai raha 😥😥 ab

charlie-007
 

Good night

charlie-007
 

Yeh middle class Kon log Hain?

charlie-007
 

sb puranay dost kaha Hain 😒

charlie-007
 

﷽    🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *10 رجب 1444ھ* 💎
🔖 *02 فروری 2023ء* 💎
🔖 *20 ماگھ 2079ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
*حیا ایمان کا حصہ !*
ایک دفعہ رسول اللہﷺ ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو آپﷺ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے
📗 *صحیح بخاری: 24*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

charlie-007
 

I am new here