Kia Pakistan waqai world cup se bahir hogaya?
Ab pak bahir hogaya hai kia?
اپنے آپسے باتیں کر کے ہوگئی میں بد نام
دشت جنوں میں آ گئیں آنکھیں جو ان کی یاد
بھاگا میں خاک ڈال کے چشم غزال میں
شانی ڈون
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*پاکیزہ عورتیں آخرت میں*
*حوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

اک فرقہ اداس لوگوں کا
Maham cutiee koi jawab nai arha?
جنابِ حضرتِ دل بھی، عجــــب الُّو کے پٹھے ھیں
جہاں دیکھا حسِیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے
داغ دہلوی

hello guys 🥳🥳💕
✍ آگ لگانا میری فطرت میں نہی🚶🏻! __اب میری ( سادگی🫥 ) سے لوگ جلیں۔۔۔ // تو میرا کیا قصور ___؟؟🤷🏻♂️
koi hai online gupshup k liye
جو میری پوسٹ پر نہیں آتی 😒🤷
انہیں دل کی گہراٸیوں ❤️،لمباٸیوں🙄 ،چوڑاٸیوں
🤏 سے
😐آٸی نفرت یو 😒😒😒
با الله ہمیں گنا ہوں سے بچنے اور اپنی عبادتِ کرنی نصیب فرما
خدا حافظ
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
بہت مختصر ہے داستاں بھی محبت کی
کسی کو محبت تھی کسی کو ضرورت تھی .سلمان ایلیاء
اور ہدایت یافتہ لوگوں کو اللہ تعالٰی ہدایت میں بڑھاتا ہے اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے اور انجام کے لحاظ سے بہت ہی بہتر ہیں ۔
*ہر ابتداء سے پہلے ، ہر انتہاء کے بعد*
*ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے ، ذات ِ خدا کے بعد*
*دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ*
*میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفیٰ ﷺ کے بعد*
❤️ *صلی اللہ علیہ وسلم*❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain