Damadam.pk
charlie-007's posts | Damadam

charlie-007's posts:

charlie-007
 

Meri mefil join krlo 😐🥺💪🙄💃only boys

charlie-007
 

both hinges bn mys I'm da in buns be nothing

charlie-007
 

hello good morning

charlie-007
 

رانا صاحب!عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر اسکو چھوڑنا مت تاکہ اسکے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اسکی اوقات سے باہر مت کریں۔ 4 سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت اسکو لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہا ہے!

Funny joke
c  : جب ایک آدمی کو پتہ چلا کہ اس کی بیوی چھپکلی سے بہت ڈرتی ہے ۔۔ لے شوہر 😁😁😁😁 - 
charlie-007
 

اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کے ذکر کئے جانے کو روکے ان کی بربادی کی کوشش کرے ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے ۔

charlie-007
 

Yeh kesa insaf hai kisi b post ki catgry nai I 🙄😐

Beautiful People image
c  : 🌸تم ہو میرے لیے #پیچیدہ سوالوں کی طرح 🌸کاش آ جاؤ #نظر دن کے #اجالوں کی - 
Health & Beauty image
c  🔥 : .g3 .g3 - 
Tips for Students image
c  : .get .g3 - 
ابھی بھی ا تیرا ہی انتظار ہے
c  : ابھی بھی ا تیرا ہی انتظار ہے - 
charlie-007
 
charlie-007
 

ہائے کیا حال ہے

charlie-007
 

aj sb off line Hain ya mjhy lg rha hai

charlie-007
 

اکثر لڑکیاں بھائی بول کے یہ سمجھتی ہیں وہ ہیں اس لڑکے سے
اب محفوظ😂😂😂😂😂

charlie-007
 

اپنے وحشت زدہ کمرے میں!!💔
ایک لاوارس پڑی زندہ لاش ہوں میں🥀💔
#سیدجون______ایلیاء 💔
🥀🥀

ردائے  ہجر پہ جو درد  کی  کڑھائی کی 
تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے
یہ میرا دل نہیں اجڑا ہوا مکاں ہے کوئی 
یہ میری آنکھ نہیں زخموں کی کیاری ہے
c  : ردائے ہجر پہ جو درد کی کڑھائی کی تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے یہ - 
اےنگاہ ناز ادھر دیکھ کہ میں بھی جوان تھا
مجھ کو ہجر کھا گیا مجھ کو شراب پی گئی ...🖤
جون ایلیاء☹️
c  : اےنگاہ ناز ادھر دیکھ کہ میں بھی جوان تھا مجھ کو ہجر کھا گیا مجھ کو شراب پی - 
PMLN lovers😍😍
c  : PMLN lovers😍😍 - 
charlie-007
 

my Facebook account is disabled 😥😥😥😥💔