Damadam.pk
charlie-007's posts | Damadam

charlie-007's posts:

charlie-007
 

سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے مہاراجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 ناچنے اور گانے بجانے والی خوبصورت عورتیں اور 300 گوئیے ملازم تھے، سومنات کے بت کی چھت 56 ستونوں پہ قائم تھی وہاں مصنوعی یا سورج کی روشنی کا بندوبست بالکل بھی نہیں تھا بلکہ ہال کے قندیلوں میں جڑے اعلیٰ درجے کے ہیرے جواہرات روشنی مہیا کرتے تھے،
ﷲ کے شیر سلطان محمود غزنوی بت شکن سونے و چاندی کے چھوٹے چھوٹے بتوں کو روندنے کے بعد بادشاہ بت سومنات کے سامنے جا کھڑے ہوئے، یہ بت 6 فٹ زمین کے اندر اور 9 فٹ زمین سے بلند تھا-

charlie-007
 

آرمی چیف کانیوی
وار کالج لاہور کا دورہ:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نیول وار کالج میں مسلح افواج اور دوست ممالک کے افسران کی ٹریننگ کی جاتی ہے۔
کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔کالج آمد پر کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے استقبال کیا۔
آرمی چیف نے نیول اسٹاف کورس کے شرکا اور فیکلٹی ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیول وار کالج پاک بحریہ کا گراں قدر ادارہ ہے، نیول وار کالج میں مسلح افواج اور دوست ممالک کے افسران کی ٹریننگ کی جاتی ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی تاریخ جرات،بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے،جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری،پاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی ہے۔
PakistanCooperativeOrganization

charlie-007
 

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے مشرق میں سرحدی باڑ کے قریب زرعی زمینوں پر مشین گنوں سے فائرنگ شروع کر دی۔
#PakistanCooperativeOrganization

charlie-007
 

صہیونی غنڈوں نے فلسطینی نوجوان مالک سعید ابو فول کو جت ثلث کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ 24گھنٹے میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل مغربی باقہ میں معلوم مسلح افراد نے محمد راید نامی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔
#PakistanCooperativeOrganization

charlie-007
 

افغانستان میں صوبہ ہرات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی ، گاڑی میں سوار 3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
#PakistanCooperativeOrganization

charlie-007
 

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ ہند بنت فیصل القاسمی نے نسل پرست اور اسلام دشمن بھارتیوں کے حوالے سے کہا کہ بھارت کو اقوام متحدہ کے رکن کی حیثیت سے انسانی حقوق کے قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔
#PakistanCooperativeOrganization

charlie-007
 

Follow to follow poetry lovers

charlie-007
 

Byeee all.k1

Sub hi mere khilaf hain.k1
c  : Sub hi mere khilaf hain.k1 - 
charlie-007
 

پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔☝️☝️
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔😂😂
اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔😂
پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔
یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی😂😀😁۔
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔
اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔
ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہ

charlie-007
 

....SMJHDAR LOGO K LIYE CHALENG....
wo konsi aisi chiz hai jo zindaa ho to zmin main dbaa dfnaa dia jata hai or agr mr jaye to nikal liaa jata hai

charlie-007
 

" کنجوس کا بیٹا اس سے بڑا کنجوس "*
ایک کنجوس کی حکایت ہے
اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا..
اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ۔ بیٹا گیا باہر اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا
باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھ؟
: میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمھارے پاس وہ دیدو۔
قصائی نے کہا میں تمہیں ایسا گوشت دوں گا گویا کہ مکھن هو..
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں۔
تو میں بقال کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ مکھن ہے تمہارے پاس وہ دیدو..
بقال نے کہا میں تمہیں ایسا مکھن دوں گا گویا کہ شھد ہو۔
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو شھد ہی خرید لوں تو میں شھد والے کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ شھد ہے تمہارے پاس وہ دے دو..
تو شہد والے نے کہا میں تمہیں ایسا شھد دوں گا گویا کہ بالکل صاف شفاف پانی

charlie-007
 

میں تم سے پیار کرتی ہو .. کہنے مے بہت آسان سا لفظ پر صرف کہنے سے کیا ہو جانا میرے خیال سے محبت ایک ایسا عمل جسسے لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی اسے بس دکھایا جا سکتا کسی کو سپیشل فیل کرا کے اپنی آنا کو چھوڑ کر کسی کی مرضی پر چل کے باز اوکآت کی چھو ٹی چھوٹی باتیں مان کر تو باز اوکات اپنی کچھ پرانی ور گھندی عدات چھوڑ کر محبّت ایک احساس ہے پیارا احساس یہ فرصت کے لمحوں میں کسی سے بات کرنے کا نام نہیں میرے خیال سے محبت وہی اچھی جو سچی ہو ظاھری بی اور باطنی بی عجیب سا لگتا جب کوئی آرام سے فری ہوکر اے اور اکر محبّت کے رونے دھونی ڈھال دے بندے کو سچی باتیں بی جھوٹھ لگ رہی ہوتی 😊 کوئی پاگل نہیں ہوتا یہاں ہر کوئی سمجدار اپنے زاتی مفاد تک اگر تمہی محبّت ہوتی تو تم بدل دیتی خود کو 😊اگر تمہی محبّت ہوتی تو تمہی کسی کا بدلتا لہجہ خود ہی سمجھ آجاتا کے

charlie-007
 

Dmamdm k logo follow me

charlie-007
 

Bye bntry low😁

charlie-007
 

Plzzz join my public mefil from profile

Qist no 1
c  : Qist no 1 - 
charlie-007
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔

charlie-007
 

کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔

charlie-007
 

دنیا فریب دے کر____ ہنرمند ہوگئی..
💔 ہم اعتبار کر کے____ گناہ گار ہوگئے...