Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

chashmatu_boy
 

میں تم کو پرپوز تو کردوں 🙄🙊
اگر تم آنٹی نکل آئی تو۔🙈😒🤣

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝

chashmatu_boy
 

میں ٹھرکی نہیں ہوں😥
بس لڑکی🧍♀️دیکھ کر😍😋
مجھے دورہ پڑھ جاتا ہے😍🙈😐

chashmatu_boy
 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !!😒😒😔🙈😑

chashmatu_boy
 

مجھے کالی سیاہ GF چاہئیے ۔
تاکہ اس کے سامنے شہزادہ لگوں میں 🤨😁😟😔🙈🤔🙃

chashmatu_boy
 

یہ میں ہوں😌
یہ میری پوسٹ ہے🙂
اور یہ میری امی کی بہوں پڑھ رہی ہے🙈😋😁

chashmatu_boy
 

بہت گرمی ہے
اجازت ہو تو تمہارے دل میں ڈبکیاں لگالوں
😱🙈🙊😂
😂

chashmatu_boy
 

پتلی ٹانگو پر جب لڑکیاں جینز پہنتی ہے.....
بخدا
بیمار بکری لگتی ہے✌😒😕🤔

chashmatu_boy
 

سنو۔۔۔😕
ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ 🙄
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﻠﺪﯼ ﺭﯾﭙﻼﮰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍلا ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ 🙈😝🤔🙁

chashmatu_boy
 

اگر دل نہیں دے سکتی😒😕
تو تھوڑے پیسے ہی اُدھار دے دو🙊🙈🤔🙁

chashmatu_boy
 

یا اللہ ایسی لڑکی سے نکاح کرا کہ سارے محلہ کی لڑکیاں سڑسڑ کے مرے🙈😁🙈😍😜

chashmatu_boy
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میرے عشق میں🤗🥰😍
اپنے گھر والوں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائے😍😜😜🙈💃

chashmatu_boy
 

اے زندگی
کسی شرارتی لڑکی سے ملوا
جو شغل لگاتی ہو چونا نہیں
🙈🤭😒😌

chashmatu_boy
 

سنو 💃
تمہیں ترس نہیں آتا مجھے یوں سنگل دیکھ کر 😒😒

chashmatu_boy
 

میں کسی لڑکی کے پیچھے نیں بھاگتا🏃
کیوں کہ🤔
مجھے ساہ چڑھ جاتا ہے😫😒🙁🙈

chashmatu_boy
 

اگر میں دل مانگوں تو
چپ چاپ دے دینا 😚🙊
نہیں تو ..😂🙈

chashmatu_boy
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈🤥🤔😒

chashmatu_boy
 

سنا ہے ہاتھ پہ خارش ہو تو پیسے ملتے ہیں🙈
دل میں خارش ہو رہی ہے
جانو ملے گی کیا🙊🤣😜🤔🙈

chashmatu_boy
 

میں آپ کو کوجی پھینی موٹی بولوں گا
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے
😛🤪😛🤔😜🙈😁

chashmatu_boy
 

میں تمہیں آفر دیتا ھو
دمادم چھوڑو
میری دلہن بن جاؤ🙊🙈
قبول ہے کیا😜😋🤔😜