Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

chashmatu_boy
 

بریانی کو دیکھ کر منہ میں پانی آتا ہے پانی کو دیکھ کو منہ میں بریانی کیوں نہیں آتی؟؟؟؟🙄🤔🤔🥺🫣

chashmatu_boy
 

سنو لڑکی تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈😋😜😁
#✌️👑_✨

chashmatu_boy
 

تم جانو کی بات کرتی ہو 😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے 😓
🤭😕😕

chashmatu_boy
 

ایسے ہی سنگل نہیں ہوں
کسی نے جادو ٹونہ کروا رکھا ہے 😐🤧😁

chashmatu_boy
 

ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو، جس میں تلخ حقیقت ہو۔

chashmatu_boy
 

یقین کیجیے محترمہ
تمہارے والے سے زیادہ پیارا ہوں 😜🤣😍

chashmatu_boy
 

کسی لڑکی کو اتنا بھی قریب سے مت دیکھو
ظالموں 🤔
کے اس کے مونچھیں نظر آنے لگے
😂🤣

How do you feel?
c  : How do you feel? - 
chashmatu_boy
 

ایک دفعہ کا زکر ہے
کہ میں سنگل تھا
اور آج بھی وہی زکر ہے
😉😁😒😒

chashmatu_boy
 

عقل کو چھوڑو_😂
جب سفید پاؤں تقسیم ہو رہے تھے تب تم
لڑکیاں
کہا تھی 😀 🤣🤣

Sadqa e Jariyah
c  : Sadqa e Jariyah - 
chashmatu_boy
 

ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سوجاؤ😋
🙈🙈 میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں
😜🤪🤪 🙊🙈🙊🙈

chashmatu_boy
 

اب تو جب بھی کہیں لڑکا لڑکی کو ساتھ دیکھتا ہوں😒
تو دل پر ہاتھ رکھ کر خود کو تسلی دیتا ہوں
بہن بھائی ہوں گے😊

chashmatu_boy
 

ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے😩😒😐
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے🙄🙉🙊🤧😬

chashmatu_boy
 

تاریخ گواہ ہے🙂🙈
کہ چھوٹے قد کی لڑکیوں کی زبان بہت لمبی ہوتی ہیں
👏🏾😑🙈😐😛😩

chashmatu_boy
 

چلو بتاؤ لفظ wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں 🙄🤔🤔
جس نے ,غلط, بتایا اسے تھپڑ پڑے گا😜🙊😋

chashmatu_boy
 

زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والارک کر کہےجا پہلے تو دفع ہوجا😂😂

chashmatu_boy
 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس 10 منٹ بیٹھ جاو.. 👻👻
۔۔ آپ کو یقین دلا کر ہی دم لے گا کہ😜
" جینے سے ذیادہ مرنے میں فائدہ ہے" ۔۔😂😂😆😆

chashmatu_boy
 

اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے
می: امی پلیز آہستہ بولیں باہر آواز جا رہی ہے😶
امی: ہاں تو جائے نہ لوگوں کو بھی پتہ چلے میری اولاد کیسی ہے🤣

chashmatu_boy
 

گلی میں سے آواز آئی 400 روپئے میں زندگی بھر بیٹھ کر کھایئے پیۓ
باہر نکل کر دیکھا تو چٹائی بیچنے والا تھا😕😑😒🙄