Damadam.pk
chaudhary.34's posts | Damadam

chaudhary.34's posts:

chaudhary.34
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
مجھے جب بھی کسی طاقتور دلیل کا سامنا ہوا، میں نے اپنی راۓ بدلنے میں کوہی شرمندگی محسوس نہیں کی ۔(رسل)
زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا، نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا۔
دعا ہے الله پاک کسی کا محتاج نہ کرے اور اپنی امان اور حفاظت میں رکھے۔
امین

chaudhary.34
 

سب لوگ مل کر دعا کرو
کہ
لاہور قلندر جیت جاے
In Sha Allah qalandar win

chaudhary.34
 

دکھی
بہت دکھی
بہت زیادہ دکھی
اور سب سے زیادہ دکھی لاھور قلندر کا فین

c  : Dost ka shapir pht gia - 
c  : Taleem Ka pehla Asool -