___💕 اُس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے اُس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا صاف صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے کچھ حروف لکھے ہیں ضبط کے نصیحت میں کچھ حروف میں اُس نے حوصلہ بھی لکھا ہے شکریہ بھی لکھا ہے ........ دل سے یاد کرنے کا دل سے دل کا ہے کتنا ...... فاصلہ بھی لکھا ہے کیا اُسے لکھیں اب ............ کیا اُسے کہیں اب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain