وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو آزما لینا😢
ہم دوستی اور محبت عبادت کی طرح کرتے ہیں 💔💔
ہستے رہو تو دنیا ساتھ ہے
ورنہ
😢😢آنسو کو تو آنکھ بھی جگہ نی دیتی
جو زندگی بچی ہے اسے مت گوا ئے
بہتر یہی ہوگاکی آپ مجھے بھول جائے
کون آے گا یہاں کوئی نا آیا ہوگا 😢😢
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلا یا ہوگا 😐😐