نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کے سو جانا
میرے روپ دے وچ اک روپ ہوئے
لوکی دین نفیس مِثل میری
اے پاگل تن نوں لا بیٹھا
کوئی انج دا رُوپ چڑا مینوں
جدوں وقت میرا اخیر ہوئے
وچ پیراں میرے زنجیر ہوئے
نچ نچ کہ یار منا لواں
رَبا انج دی موت ویکھا مینوں
چل عشق قلندر بنا مینوں
اک وار تے یار ملا مینوں
چل عشق قلندر بنا مینوں
کوئی اپنا رنگ چڑا مینوں
میں بدصورت میں کم عقل
میں اندر یار وسا بیٹھاں
میرا گھر گھر چرچا پاگل دا
چل تو وی پاگل بنا مینوں
اک میں کملا دوجا یار کمال
نِت کملے نے میرے نین
اکھ کھولاں تے یار پاواں
کوئی انج دا جادو سکھا مینوں
تو آنکھیں پھر نہیں ہوں گی
کوئی ان کو بتائے تو
کہ آنکھوں اور خوابوں کا
ازل سے جو تعلق ہے
وہ کہتا ہے
جہاں آنکھیں سلامت ہوں
وہاں تو خواب اگتے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم بخاری
قدغن "
میں اکثر سوچتا ہوں
کہ خدایا تیری بستی میں
یہ کیسے لوگ رہتے ہیں
جو آنکھیں بخش کر مجھ سے
یہی اک بات کہتے ہیں
کہ ان آنکھوں کی کھیتی میں
کہیں پر فصل خوابوں کی
اگانے کی جسارت کی،
تو آنکھیں پھر نہیں ہوں گی
شاخ سے ٹوٹ گرا تیرے بچھڑ جانے پر
وقت ضائع نہ کیا پھول نے مرجھانے میں
میں مر گیی ہوں کہ زندہ ہوں، میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب، خبر نہ ملے.
اک ہی شخص پہ مرکوز ہے دُنیا میری.....!! 💕
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا ہے ..!!
مجھے اچھا سا لگتا ہے اپنی زات میں رہنا۔!!
مجھے بھاتا نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا۔.
مٹ جائے گا گناہ کا تصور ہی جہاں سے
جو ہو یقین محکم کہ خدا دیکھ رہا ہے
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
تم فقط سن کے چیخ اٹهے
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے
تجھے زندگی کا شعور تھا ، ترا کیا بنا ؟
تو خموش کیوں ہے مجھے بتا ، ترا کیا بنا ؟_____❣
وہ شخص آج بھی لپٹا ہے میری آنکھوں سے
تم مجھ سے اب بھی حلقوں کا سبب پوچھتے ہو
چاہت مجبور کرتی ہے صاحب!
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے!
یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں
خدا سے پہلے تیرے سامنے رویا
کچھ نہ سمجھے کہ خموشی مری کیا کہتی ہے😔😔
لوگ دلدادۂ الفاظ و بیاں تھے کتنے!!!!!!!!
راز
پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے💔
زندگی میں
اس سے زیادہ دشوار
کوئی بات نہیں
کہ اپنی ذات سے کہا جائے، '
'تم شکست کھا چکی ہو''.....!!
انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain